Sir Richard Burton Travel To Makkah And Madina To Perform Hajj in 1853. Book Review Of Richard in Urdu. Travelogue By Mubashir Zaidi رچرڈ برٹن کا سفرنامہ حج پڑھ رہا ہوں۔ ایک تو اس کی تحریر بے حد دلچسپ ہے۔ پھر اس نے سفر پونے دو سو سال پہلے کیا تھا، یعنی 1853 میں۔ مزید یہ کہ میں نے بھی اسی کی طرح حج کیا تھا، یعنی نجات کے بجائے زیارت کی خواہش کے ساتھ۔ بہت لطف آرہا ہے۔ جو لوگ نہیں جانتے، ان کے لیے مختصر تعارف کروادیتا ہوں۔ وہ انگریز تھا۔ دنیا بھر کی زبانیں جانتا تھا۔ متعدد مشرقی کتابوں کا انگریزی میں ترجمہ کیا، جن میں کاماسترا اور الف لیلہ مشہور ہیں۔ بھیس بدل کر حجاز مقدس گیا اور حج کے علاوہ مدینے کی زیارت کی۔ سر پہلے ہی منڈوالیا تھا اور داڑھی لمبی بڑھالی تھی۔ کوئی رنگ یا مختلف لہجے پر حیرت کرتا تو کہتا کہ میں پشتون ہوں۔ اس نے لکھا ہے کہ مدینے کے روضے میں قبروں کی ترتیب اس طرح ہے، رسول پاک، حضرت ابوبکر، حضرت عمر، پھر حضرت عیسی کے لیے قبر کی جگہ خالی ہے، اور پھر بی بی فاطمہ۔ برٹن کے مطابق کہ بی بی فاطمہ کی قبر رسول اور خلفا کی قبر کی چاردیواری سے باہر الگ ان کے حجرے میں تھی۔ اس نے ایک ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.