What Happened To Shehbaz Gill In Jail? Sexual Rape Of Shahbaz Gill PTI. By Mubashir Zaidi ایک دن خبر آئی کہ ایم کیو ایم کے اجمل پہاڑی نے سو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ اسے گرفتار ہوئے چند دن ہی ہوئے تھے۔ میں نے سینئر رپورٹر کامران رضی سے پوچھا، سو قتل کرنے والا اتنا بزدل نکلا کہ تفتیش کے پہلے دن اقبال جرم کرلیا؟ کامران رضی نے کہا، سو قتل پتا نہیں کیے ہیں یا نہیں۔ اجمل پہاڑی کا تعلق اچھے گھر سے ہے۔ وہ پولیس والوں کا تشدد سہہ لے گا لیکن صرف تشدد نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ملزم کو ذلیل کیا جاتا ہے۔ پہلا کام تو یہ ہوتا ہے کہ غلیظ بھنگی کو بلایا جاتا ہے جو ملزم کے منہ پر پیشاب کرتا ہے۔ ملزم کو الٹا لٹکایا جاتا ہے۔ رات رات بھر اتنے چھتر مارے جاتے ہیں کہ کولھے سوج جاتے ہیں۔ مقعد میں ڈنڈا گھسایا جاتا ہے یا جنسی عمل کیا جاتا ہے۔ جنسی اعضا کو کرنٹ بھی لگایا جاتا ہے۔ ہم تشدد کی حمایت نہیں کرسکتے لیکن جو پاگل خان کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ ہورہا ہے، وہ کس کے ساتھ نہیں ہوا؟ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ تو بہت برا ہوتا رہا ہے۔ لیکن مسلم لیگ نواز، جسے ڈرائنگ روم پارٹی کہا جاتا ہے، اس کے ران...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.