Self Worthlessness and Depression. Reasons and Symptoms خود تحقیری Self worthlessness یہ انسان کے بڑھے ہوئے احساس ذات یا انا کو دھچکا لگنے سے پیدا ہوتی ہے عام طور پر دو طرح کی ہے سماجی اور وجودی سماجی میں نچلے طبقے یا محروم طبقے سے تعلق رکھنے بے روزگار ہونے ادھار مانگنے قرضے لینے سے زیادہ جری ہے وجودی محبت نہ ملنے کسی سے ریجکٹ ںہوجانے کسی بیماری یا بدصورتی کے احساس سے یا کبھی بالکل ہی سمجھ نہیں آتی کیا وجہ ہے انسان بلاوجہ اپنی تحقیر ذات کی دلدل میں پھنس جاتا ہے یہاں سے پھر depression پیدا ہوتا ہے Urdu Blog about Self Worthlessness Feeling and depression. How to avoid Self Worthlessness in Urdu. Psychology, Depression and self wothlessness Explained In Urdu. By Ajmal Sadiqi