Imran Khan Telethon Transmission For Flood Affected People. 5000,000. Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. ٹونی نے پشت کھجائی اور انہماک سے یو ٹیوب پر ٹیلی تھون دیکھنے لگا۔ اچانک بفرنگ شروع ہوگئی۔ دیکھا تو پیکج ختم تھا۔ ٹونی بمشکل منجی سے اٹھا، ابّے کی دکان پر گیا اور مسمسی صورت بنا کر بولا، "ابّا بیلنس کرادو۔ کپتان کی ٹیلی تھون پر سیلاب زدگان کے لئے دس کروڑ کی ڈونیشن بھیجنی ہے۔" ٹیلیتھون سے نیا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، بینک نے کہا ہے اتنے پیسے جمع ہو گئے ہیں کہ ہمارے کمپیوٹر پاٹ گئے ہیں تین گھنٹے میں جمع شدہ کل رقم کا تخمینہ پانچ ہزار ارب کروڑ لگایا جا رہا ہے، اتنے زیادہ پیسے ہیں کہ گنتی کرنے والے سوا سولہ سو کھرب ٹائیگر بیہوش ہو گئے ہیں ، اب بنگال سے نئے ٹائیگروں کا آرڈر کرنا تھا لیکن یہاں ایک اور مسئلہ آ گیا حسینہ واجد فون نہیں اٹھا رہی۔ Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022 ہوگئے پانچ سو کروڑ جمع؟ اب انہیں تین سو پچاس ڈیموں، ایک ارب درختوں، پچاس لاکھ گھروں، ایک کروڑ نوکریوں کے ساتھ والی ٹوکری میں رکھ دیں۔ ویسے اگر پ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.