Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Amir Liaqat

Dania Shah Filed Suit For Khula From Aamir Liaqat Hussain.

Dania Shah Filed Suit For Khula From Aamir Liaqat Hussain.  Aamir Liaqat Hussain Died Today In Karachi On 9 June 2022.  Amir Liaquat Hussain Was Found Dead In Karachi. BREAKING: Divorce suit filed by 3rd wife of anchor turned  PTI MNA  Aamir Liaquat.  Divorce Suit Filed By Third Wife Of Amir Laiaquat Hussain. Dania Shah Claimed 100,000 PKR Monthly Maintenance, An House Worth Of 110 Million PKR a GLI Toyota 2022 Model Car Worth Of 4500,000 as Dower pledged In case Of Dissolution Of Marriage. Dania Shah Alleged Aamir Liaqat Hussain For Abuse, Domestic Violence and Ice Drugs Edict. " Aamir Liaquat Is Not What He Seems To Be "  Sayeda Dania Claimed that Aamir Liaqat Hussain Got High when Addicted And Beats Her. Meanwhile Aamir Liaqat Hussain Leaked Dania Shah Audio Voice Notes  Here Is Sayeda Dania Shah Video Statement About Aamir Liaquat Hussain Drug Use And Abuse ‏دنیا نیوز کے مطابق عامر لیاقت کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا  دانیہ شاہ نے کہا عامر لیاقت

Aamir Liaqat Hussain, Dania Shah wedding, Alim Online.

 Aamir Liaqat Hussain, Dania Shah wedding, Alim Online. دانیہ شاہ بچپن میں روتی تھیں تو  انہیں"عالم آن لائن" دکھا کر چپ کرایا جاتا تھا : عامر لیاقت دانیہ شاہ  نے شوہر کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے.  ایک  مارننگ شو میں  جب عامر لیاقت کی اہلیہ سے سوالات کیے گئے تو  زیادہ تر کے جوابات بھی عامر لیاقت نے ہی دیے اور کہا کہ ان کی اہلیہ گاؤں کی ہیں، سید ہیں، اس لیے کم بولتی ہیں۔  عامر لیاقت حسین نے کہا  کچھ لوگ ان کی شادی  سے جل بھی رہے ہیں۔ عامر لیاقت حسین نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سیدہ دانیہ شاہ سے ان کی پہلی ملاقات 28 دن قبل ہی لودھراں میں ہوئی تھی۔  ایک معروف پیر سے ملاقات کی، جنہوں نے انہیں ایک سیدہ سے شادی کرانے کا کہا اور شرط رکھی کہ وہ شادی سے قبل دلہن کو نہیں دیکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے سسرالی سعادتین ہیں، اگرچہ وہ زیادہ دولت مند نہیں مگر سید ہونے کی وجہ سے وہ ان کا احترام کرتے ہیں۔ عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ انہوں نے اہلیہ کو منہ دکھائی میں چھوٹی سی گاڑی کا تحفہ دیا ہے اور جلد ہی وہ اہلیہ کے ہمراہ حج کرنے جائیں گے۔  عامر لیاقت کی اہلیہ نے بتایا کہ شادی سے قب