Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Naturalism

Methodological Naturalism explained In Urdu

 Methodological Naturalism explained In Urdu. What Is Methodological Naturalism in Urdu?  میتھڈولوجیکل نیچرلزم ملحدین سائنسدانوں کا سائنسی طریقہ کار ہے Methodological Naturalism explained In Urdu. Urdu Science Blog میتھڈولوجیکل نیچرلزم ایک فلسفیانہ نظریہ ہے اور یہ مؤقف رکھتا ہے کہ دنیا کی کسی بھی مطالعاتی سرگرمی کو سائنس کا درجہ کے لیئے ضروری ہے کہ  خدا کی تخلیقی سرگرمی (یا کسی بھی قسم کی الہی سرگرمی) کا حوالہ نہیں دیا جائے۔ اوریہ کہ الہٰیات کی تجاویز پر کو مسترد کیا جائے خواہ وہ تجاویز درست ہی کیوں نہ ہوں -  آسان الفاظ میں اس کا مفہوم ہے کہ سائنس محض مادی اشیاء تک محدود ہے اور اللہ کے وجود کو قبول نہیں کر سکتی۔ یہ بات بذاتِ خود نہایت غیر سائنسی ہے۔ تصور کریں کہ اگر رنگوں کی شناخت کے لیئے ہم کوئی مشین منتخب کرنے لگیں اور ساتھ ہی یہ طے کر دیں کہ مشین صرف اسی کو کہا جائے گا جو صرف سرخ رنگ ہی دکھائے گی۔  یہ بات صرف تصور تک محدود نہیں ہے بلکہ ملحدین اسے حقیقت کا روپ دے چکے ہیں۔ اس ضمن میں Gregory W. Dawes اور Tiddy Smith مندرجہ ذیل لکھتے ہیں: 'سائنس کی خصوصیت ہے جسے بعض اوقات "میت