Merry Christmas Explained In Urdu. Halal Or Haram For Muslim 🚩 کرائسٹ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کہتے ہیں اور ماس جشن یا تہوار کو کہتے ہیں۔ کسی بھی ڈکشنری یا زبان میں کرسمس 'اللہ نے بیٹا جنا' نہیں جو ایسا کہتے یا سمجھتے ہیں، ان کو کوئی علم نہیں صرف نفرت دلاتے اور پھیلاتے ہیں عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے پیغمبر تھے۔ ان کی پیدائش کے دن کو تہوار کی طرح منانا اس دن خوش ہونا ایک دوسرے کو مبارکباد دینا صرف عیسائیوں کا حق نہیں۔ ہر مسلمان جو عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا پیغمبر سمجھتا ہے وہ ان کی پیدائش پر خوش ہوگا۔ کرسمس کا مطلب سادہ الفاظ میں عید میلادالنبی کی مبارکباد ہے۔ باقی رہی بات جائز ناجائز کی، تو یہاں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کو منانا بھی جائز اور ناجائز سمجھا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے اگر تم شکر کروگے تو میں زیادہ دوں گا۔ مطلب نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ خوشی بھی ایک نعمت ہے اور خوشی کا شکرانہ اس کے منانے میں ہیں۔ خوشیاں جتنی ملے جہاں ملیں منالینی چاہیئے۔ مفتی اور مولوی کیا کہتے ہیں؟ تو آسان جواب یہ ہے کہ وہ آپس میں کسی بات پر متفق ہوجائیں تو پھر توجہ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.