How Iskandar Mirza Ousted By Ayub Khan? Urdu History Article. ’’ستائیس اٹھائیس اکتوبر 1958ء کی درمیانی رات صبح پانچ بجے میں حسب معمول سیرکی غرض سے گھر سے نکلا۔ دور سے پولیس انسپکٹر چوہدری بہاول بخش آتے دکھائی دیے۔ مجھے ہاتھ سے سلام کرکے کچھ اشارہ کیا۔ قریب آئے تو سرگوشی میں کہا: ’’لے گئے۔‘‘… ’’کسے لے گئے ؟ ‘‘ میں نے پوچھا۔ بولے ’’سکندر مرزا کو۔‘‘ ناشتے کے بعد جب میں دفتر پہنچا تو ایوان صدر میں پراسرار سکوت طاری تھا۔ معلوم ہوا کہ رات گیارہ بجے جنرل اعظم، جنرل برکی اور جنرل کے ایم شیخ اپنے سپریم کمانڈر جنرل ایوب خان کی ہدایت پر تشریف لائے۔ اسکندر مرزا کو اپنی آمد کا مقصد بتایا، پھر تینوں جرنیل اسکندر مرزا اور ان کی بیگم ناہید مرزا کو مارتے کھینچتے ’’تیغوں کے سایہ‘‘ میں ماڑی پور کے ہوائی اڈے پر لے گئے جہاں ایئرفورس کا خصوصی طیارہ منتظر کھڑا تھا ۔ یوں نواب آف مرشد آباد ، پاکستان کے اخری گورنر جنرل، پہلے صدر میجر جنرل سکندر مرز کا باب بند ہوا۰ لندن بدر ہوا تو خود پیٹ پالنا پڑا۰ کوئی چھوٹی موٹی ملازمت بھی نہ ملی۰ ایک ریسٹورنٹ میں برتن دھونے کا ج...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.