Why Afghans Hate Pakistan And Pakistanis? Pak Afghan Match Analysis. Urdu Match Review 2022 افغان ٹیم کا رویہ دیکھ کر حیرت زدہ ہونے والے لوگ، یاد رکھیں کہ اس قوم پر جنگ مسلط ہوئے پانچویں دہائی چل رہی ہے. جنگ انسانی زندگی اور نفسیات پر اتنے برے اثرات مرتب کرتی ہے. جو لوگ خود جنگ میں ملوث رہے ہوں انکے نفسیاتی مسائل اس سے شدید تر. انکی تیسری نسل اسی حالت میں پلی بڑھی ایسے میں لوگ ہر چیز کو جنگی جنون سے لیتے ہیں. مارو یا مر جاؤ. اپنے پیاروں کو کھو چکے ہوتے ہیں اور شاید ہی کسی خاندان کی کڑیاں پوری. رہا نمک حرام ہونے کا سوال، انکے نزدیک اس جنگ اور طالبان کو مسلط کرنے کے ذمہ دار ہم (پاکستان) ہے. اور اس پر انکی کوئی دو رائے نہیں. ہمیں بس اس بات پر غور کرنے کی ضرورت کہ ملک بھر میں تباہی، لاکھوں جانوں کے ضیاع، چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے کے بعد ہمارے حصے کیا آیا. نفرت، دشمنی. جب سے ملک وجود میں آیا، ہم نفرتیں بیج رہے ہیں. انڈیا، بنگلہ دیش ، افغانستان، سچ سننے کی ہمت ہو تو شاید ایران، اور دیگر مسلم ممالک یعنی ہمسایوں سمیت کسی ملک سے ہمارے دوستانہ تعلقات نہیں. ملک میں آ جا...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.