Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Rome

Napoleon Bonaparte Tribute To Imam Hussain. Ali Bonaparte

Napoleon Bonaparte Tribute To Imam Hussain. Ali Bonaparte By Mubashir Zaidi نپولین نے ایک خط لکھ کر امام حسین کے نام نذرانہ عقیدت پیش کیا تھا۔ علامہ ضمیر اختر نقوی نے جب یہ روایت پڑھی تو اس کا خوب مذاق بنا۔ اس کے کلپ شئیر کرکے ٹھٹھاُاڑایا گیا۔ کئی مورخین نے لکھا ہے کہ نپولین بوناپارٹ کا جھکاؤ اسلام کی جانب تھا۔ ان کے حوالے اور کتابیں دستیاب ہیں۔ میں فرانسیسی اخبار لا مونٹیور یونیورسل کا چھ دسمبر 1798 کا صفحہ اول شئیر کررہا ہوں جس کی پہلی خبر میں لکھا ہے کہ نپولین نے میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی اور انھیں مصر میں علی بوناپارٹ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ Tags, Metadata And Keywords.  Napoleon Bonaparte Tribute To Imam Hussain.  Ali Bonaparte. Imam Hussain And Napoleon Bonaparte.  Napoleon And Islam. Napoleon Love For Imam Hussain.  Napoleon Bonaparte Was Impressed By Imam Hussain.