From Rahmat Ali Gujjar To Muhammad Ali Jinnah. Story Behind Name Of Pakistan Shehzad Nasser. رحمت علی گجرسےجناح تک :۰ صحیح معنوں میں دیکھاجائےتو نظریہ پاکستان چوہدری رحمت علی کابرین چائلڈ تھا درحقیقت پاکستان کےبانی رحمت علی گجرتھے، جناح کی اس ڈرامے میں انٹری بہت بعدمیں ہوئی کیونکہ بیانیہ توموجود تھالیکن اس بیانیےکوموثر طورپر پیش کرنے والا کوئی وکیل نہیں تھا جبکہ جناح ، رحمت گجرکے خلاف تھےاوراس کےپاکستان والے بیانئیےکوبچگانہ قرار دیتےتھے، کیمبرج یونیورسٹی میں دوران طالبعلمی گجرنے پہلی بارلفظ پاکستان استعمال کیا، ایک پمفلٹ لکھ کرالگ ملک کےمقاصد اوراس کانقشہ بھی تیارکردیا جبکہ اس سے پہلے نئے ملک کانام اورنقشہ نہیں تھا۔ مخالفین الزام لگاتے ہیں کہ رحمت علی گجر برٹش خفیہ ایجنسی کاایجنٹ تھا اور اس کے اشارےپرکام کرتاتھا۔ جناح پراسرار طورپرلندن سے ہندوستان آئے اور سیکولرزم سے نوے زاوئیے کایوٹرن لیکر دوقومی نظریہ اورپاکستان کی بات کرنے لگے لیکن یہ بیانیہ درحقیقت رحمت علی گجرہی کاتھا، جناح اپنے طورپرکوئی نیا یا مختلف بیانیہ نہ بناسکے۔ پاکستان بننے کےبعد رحمت گجر اپنے خوابوں...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.