Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Narcissism

Narcsism Explained In Urdu. Narcasim Kia Hai

Narcissism Explained In Urdu. Narcissism Kia Hai? نارسسزم  یا ’نرگسیت‘ یعنی خود سے بہت زیادہ پیار۔ What Is Narcissism? Narcissist People Explained In Urdu. یونانی دیو مالائی کہانیوں کے مطابق نارسیسس نامی ایک نوجوان ایک دن دریا کے کنارے چلا جا رہا تھا تو اسے پانی پینے کا خیال آیا۔ جب وہ پانی پینے کے لیے دریا میں جھکا تو اسے پانی میں اپنا عکس دکھائی دیا۔ وہ اپنی خوبصورتی کی تعریف کرنے میں اتنا محو ہو گیا کہ اپنے ارد گرد سے بالکل بے خبر ہو گیا۔ آخر وہ اپنے ہی عکس کو گلے لگانے کی کوشش میں دریا میں ڈوب گیا۔ سگمنڈ فرائڈ کہتے ہیں کہ تھوڑی سی خود پسندی ایک قدرتی بات ہے۔ لیکن جب کوئی انسان خود کو اس قدر چاہنے لگے کہ اسے کوئی دوسر اچھا ہی نہ لگے تو یہ خود پسندی ایک نفسیاتی مرض بن جاتی ہے۔ Narcissism Explained In Urdu. Narcissism Kia Hai? Urdu Blog About Narcissism. Who Is Narcissist In Urdu. Urdu Explanation Of Narcissist. Urdu Explanation Of Narsissism. Khod Pasandi Ya Khud Pasandi Ka Maraz.  Urdu x

Narcissist Personality Disorder in Urdu

Urdu Explanation Of Narcissist. Urdu Explanation Of Narsissism. Khod Pasandi Ya Khud Pasandi Ka Maraz.  ________________###__________ نرگسیت (خود پسندی) ایک بیماری لکھتے ھیں امریکن سیکیٹرس ایسوسیشن نے ابھی تک ایسے دس قسم کے شخصی خرابیوں کو واضح کیا ھے جس میں سے ایک خود پسندی (نرگسیت) ھے ۔ نفسیاتی بیماریوں کے ماھرین نے ,چند ایسے اشخاص پر سٹیڈی کی ھے ۔ جو اپنے آپ کے چاھت میں مبتلا رھتے ھیں ۔ لکھتے ھیں۔ یہ لوگ ھمیشہ اپنے آپ ذات کے محور میں پھسے رھتے ھیں۔ اور ان کے اس بیماری کا کوئ علاج نہیں۔ نرگسیت کی ایک بیماری جو عرصہ دراز سے پہچانی گئ ھے ۔ خود پسندی خود پسندی کا یہ نام  Narcissist Personality Disorder  یونان کے پرانے ادب سے ھمیں ملا ھے ۔ نارسیس یونان کے ایک خوبصورت شہزادے کا نام تھا۔ جو اس وقت ائینے کی ایجاد نہ ھونے کی وجع سے اپنے خوبصورتی سے بے خبرہ تھا۔ ایک دن تالاب کے کنارے بھیٹا تھا۔ اچانک اس کو پانی میں اپنی شکل دیکھائی دی۔ پانی میں اپنی شکل دیکھتے اپنی خوبصورتی پر اتنا عاشق ھوا کہ اس نے تالاب میں اپنی عکس کے پیچے چھلانگ ماری۔ پانی میں اپنے آپ ڈھونڈتے ڈھونڈتے ...