EFU Education Insurance and UBL Pakistan. Urdu Blog about EFU Insurance in Pakistan. بیمہ کرا لو ۔ اظہر حفیظ EFU Life Insurance Company اپنی زندگی کبھی قیمتی محسوس ھی نہیں ھوئی۔ اس لئے جہاں جہاں خودکش حملے ھوتے تھے، وھاں کام کے سلسلے میں ضرور پہنچے. 2009 میں ایک 80 دن کا کورس فرنٹیئر کور کو شروع کروایا اور ھفتے میں پانچ دن پڑھانے کیلئے پشاور قلعہ بالا حصار جانا پڑتا تھا۔ روزانہ نہیں پر ھر جمعہ کو خودکش حملہ یا تو ھوتے دیکھتے تھے یا پھر آواز ضرور آتی تھی۔ خبر تو روز ھی آتی تھی حملہ کہاں ھوا ھے۔ ان حالات سے گزر رھے تھے کہ کسی نے مشورہ دیا کہ آپ انشورنس کروالیں بعد میں بچیوں کے کام آئے گی۔ اور میری ایک سنگین غلطی کہ میں الائیڈ بنک ستارہ مارکیٹ اسلام آباد گیا اور وھاں ای ایف یو لائف انشورنس والوں کا اشتہار لگا ھوا تھا کہ بچوں کی تعلیم کے لئے انشورنس کروایں اور میری اس وقت تین بیٹیاں تھی میں نے ان تینوں کیلئے ماہانہ ایک ھزار روپے اور سالانہ بارہ ھزار پریمیم والی تین انشورنس پالیسیاں لے لیں۔ مجھے زیادہ معلومات نہیں تھی۔ جو صاحب وھاں پر تشریف فرما تھے انھوں نے مجھے بہت سی جھو...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.