Daily Jang London, Ashiq Hussain, Malka Taranum Noor Jehan Death News. By Aslam Malik فلمی دنیا کی شخصیات کے بہت سے راز آج عاشق چودھری کے ساتھ دفن ہوجائیں گے. سنتوش، صبیحہ، محمد علی سے دلیپ کمار اور نورجہاں، اکمل، سلطان راہی، نیلو، فردوس، انجمن سے صائمہ، ریما تک سب نے ان پر اعتماد کیا تو اس لیے کہ وہ راز کو راز رکھتے تھے، exclusive خبر کے شوق میں کبھی کسی کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائی. ایک زمانے تک فلمی صنعت ایک فیملی کی طرح تھی اور چودھری صاحب اس کے ایک رکن تھے. ایسا بھی ہوا کہ خبر اتنی پکی تھی کہ مشہور فلمی فن کاروں کے نکاح نامے پر خود بطورِ گواہ دستخط کیے لیکن "دولہا دلہن " نے نہیں چاہا تو شادی کی خبر لیک نہیں کی(جو کسی بھی رپورٹر کیلئے بہت مشکل ہوتا ہے) صائمہ اور نور کے نکاح کا انہیں برسوں سے اچھی طرح علم تھا لیکن خبر بریک کی تو تب جب صائمہ نے کسی عدم تحفظ کے احساس کی وجہ سے انہیں خود کہا کہ یہ خبر دے دیں. عاشق چودھری پچپن سال سے زیادہ "جنگ " سے وابستہ رہے. لاہور سے اخبار نکلنے سے بہت پہلے وہ جنگ کراچی کے لاہور بیورو کے رکن تھے. جو شا...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.