Teutoburg Forest War and Dream Of United Europe Explained In Urdu Teutoburg Forest مجاہد خٹک کی پوسٹ ٹیوٹوبرگ جنگل اور متحدہ یورپ کا بکھرا خواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جرمنی کے تاریک جنگل میں دلدلی رستوں پر پھنسی رومن فوج پر بیتنے والی ہولناک داستان ہے جس نے اگلے دو ہزار سال کے لیے یورپ کو متحد ہونے سے روک دیا۔ تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ واقعہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک کے درمیان دو ہزار سال تک جاری رہنے والی جنگیں بھی شاید نہ ہوتیں۔ عین ممکن ہے کہ ہٹلر جیسی شخصیات جو بحرانی دور میں ہی عروج حاصل کر سکتی ہیں، ایک عام شخص کی طرح پیدا ہوتیں اور مر جاتیں حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے 9 سال بعد جرمنی کے جنگل ٹیوٹو برگ جنگل میں کھیلے جانے والے اس خونی کھیل کے تین کردار تھے۔ ایک روم کا شہنشاہ آگسٹس تھا جو پورے یورپ میں بکھرے وحشی قبائل کو رام کر کے اس براعظم میں ایک ہی تہذیب کو پھیلانا چاہتا تھا۔ اگر وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتا تو یورپ دو ہزار سال پہلے ہی یورپی یونین کی شکل اختیار کر لیتا۔ اس خونی داستان کا دوسرا کردار کوئن ٹیلیس وارس تھا جو رومی...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.