Donate In UNICEF Fund For Afghanistan. UNICEF Appeals Donations to Create Relief Fund Of 2 Billions Dollars For Afghanistan. You Can Donate On Official Sites Of Save The Children and UNICEF. تصاویر ایسی دل دہلا دینے والی ہیں کہ دیکھ تو لیں مگر شئیر کرنے کا حوصلہ نہیں ہے افغانستان میں وہ سب ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس کے ہونے کا ڈر تھا اور نہ ہونے کی دعائیں مانگی تھیں دسمبر کے اختتام تک دس لاکھ سے زائد بچوں کی اموات کا اندیشہ ہے۔ پانچ سال سے کم عمر ہر دوسرا افغان بچہ شدید ترین غذائی قلت کا شکار ہے۔ حالات یونہی رہتے ہیں تو ایک کروڑ بچے سکول جانے سے محروم ہو جائیں گے۔ بارہ تیرہ برس کی بچیوں کو والدین فروخت کر رہے ہیں تاکہ باقی بچوں کیلئے خوراک کا انتظام کر سکیں۔ ہمارے ہاں وہ سب جنہوں نے کابل پر طالبان کے قبضے پہ نعرہ تکبیر بلند کیا اور مٹھائیاں بانٹیں، اب سب کچھ بھول کر کسی اور چکر میں پڑ گئے ہیں۔ کسی کے منہ سے اس بدترین انسانی المیے پر ایک لفظ سننے کو نہیں ملا، سوائے ہارون الرشید صاحب کے۔ انہوں نے پاکستانی حکومت سے پچاس ارب روپے عطیہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو کہ پوائنٹ سکورنگ کے س...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.