Skip to main content

Posts

Showing posts with the label 16 December

Comparison Of Bangladesh And Pakistan. Urdu Blog

Comparison Of Bangladesh And Pakistan. Urdu Blog. Pakistan VA Bangladesh Economy.  بھوکا ننگا کون؟ بنگلہ دیش کے وزیر خزانہ ، اے - ایم - ایچ مصطفیٰ کمال نے بنگلہ دیش کا 5,230 ارب ٹکے کا  بجٹ 2021 پیش کیا. ایک ڈالر = 160 پاکستانی روپے ایک ڈالر = 85 بنگلہ دیشی ٹکہ پاکستان کا بجٹ 7,130 ارب روپے... مطلب، بنگلہ دیش، ہم سے چھوٹا مُلک، کرنسی مضبوط،  اور اس کا بجٹ ہم "امیروں" سے ٪26 ذیادہ اچھا اب پاکستان کے بجٹ میں 4,000 ارب روپے کا لیا گیا بیرونی قرضہ بھی شامل ہے جبکہ  بنگلہ دیش کے بجٹ میں  کوئی بیرونی قرضہ  بھی شامل نہیں. پاکستان کے ریزروز.. 13 ارب ڈالرز..  بنگلہ دیش کے 43 ارب ڈالرز یاد رہے، کہ ہمارے پاس دریا... پہاڑ... جن پر  بند باندھ کر، ڈیم بنا کر ہم  سستی بجلی  پیدا کر سکتے تھے جبکہ  بنگالیوں کے پاس  ایسا کچھ نہیں تھا ہمارے پاس زراعت مگر  بنگالیوں کے پاس  نا ایسی زراعت،  نا نہری نظام  اور  آئے روز کی سیلاب کاریاں مگر ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ہم سے تین گُنا اور  وہ بھی  بنا کپاس پیدا کیے اگر آپ ذہنی دیو...

Role Of Jamat Islami In East Pakistan War In 1971

 Role Of Jamat Islami In East Pakistan War In 1971. Role of Muslim League In 1971 war In BND محب وطن حلقوں کے تعاون کی حقیقت وہاں ہندوؤں کی جتنی جائیداد تھی، لوٹ لی گئی۔ پھر یہ سلسلہ شروع ہوا کہ مقامی مسلم لیگ یا جماعت اسلامی والے ہمارے پاس آ کر کہتے کہ فلاں پراپرٹی ہمیں الاٹ کر دو۔ یہ ایک قدرتی بات ہے کہ جب فوج کا کسی جگہ پر قبضہ ہو جائے خاص طور پر اگر کوئی خاص مزاحمت بھی نہ ہو تو اس کے حمایتی بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔ مثلاً جماعت اسلامی والے میرے پاس آتے تھے، پروفیسر غلام اعظم وغیرہ۔ وہ مجھے سویلین رضاکار دیتے تھے جن سے میں نے انڈین بارڈر کے پار کئی سبوتاژ آپریشن کروائے۔ لیکن رضاکار دینے کے بعد ان کی کوئی نہ کوئی سفارش بھی ہوتی تھی کہ فلاں بندے کی دکان ہمیں دے دی جائے یا ہمارے فلاں بندے کا خیال رکھا جائے ایسے مقبول عوامی لیڈر بھی تھے مثلاً فضل القادر چوہدری یا مولانا فرید احمد وغیرہ۔ یہ لوگ ہمارے پاس آ کر کہتے تھے کہ فلاں بندے کو مار دو یا فلاں بندے کے ساتھ یہ کر دو۔ (کرنل ریٹائرڈ نادر علی کی یاداشتوں اقتباس) Pashto Times. Role of Al Badar and Al Shams in East Pakistan war of 1971. J...

Kill Hindus To End East Pakistan Crises. Colonel Nadir Ali Memories

 Kill Hindus To End East Pakistan Crises. Colonel Nadir Ali Memories. Urdu Article about Bangladesh ’ہندو ختم کر دو، مسئلہ ختم ہو جائے گا‘ ہر روز صبح میرا کمانڈنگ افسر بریفنگ لینے ہیڈکوارٹر جاتا تھا، میں سیکنڈ ان کمانڈ تھا۔ وہ بریفنگ لے کر آتا کہ ہم نے فلاں جگہ فورس بھیجنی ہے، وہاں بہت مزاحمت ہو رہی ہے۔ 18 اپریل کو میرا پہلا ایکشن طے ہوا فرید پور میں۔ جانے سے پہلے کمانڈنگ افسر نے ہدایات دیں کہ تم جاؤ اور ایک دفعہ ان کو 'تاونی چڑھاؤ۔ اس کے لہجے سے مجھے لگا کہ وہ چاہ رہا ہے کہ میں جا کر بندے ماروں۔ میں نے کہا سر ’تاونی‘ کس طرح چڑھاوں؟ اگر کسی نے مجھ پر حملہ کیا تو میں جوابی گولی چلاؤں گا، لیکن ایسے ہی بلا وجہ بندوں کو مارنا مجھ سے نہیں ہوگا بریفنگ افسر بولا 'سنو نادر، ہم نے اس مسئلے کی جڑ ڈھونڈ لی ہے اور وہ ہے ہندو۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہندوؤں کو مارا جائے۔ ہندو ختم کر دیے گئے تو یہ پرابلم ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔‘ میں نے کہا 'سر، میں کسی نہتے سویلین کو نہیں ماروں گا چاہے وہ ہندو ہو، سکھ ہو یا عیسائی۔ سب لوگ ملک کے برابر شہری ہیں اس نے کہا 'بات سنو، تم مغربی پاکستان سے...