13 فروری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریڈیو کا عالمی دن ہر دور میں ہر میڈیم کی ایک اپنی اہمیت ہے اور ہر میڈیم سے جڑے لوگ موجود رہتے ہیں آج بھی بہت سارے لوگ ریڈیو سنتے ہیں ریڈیو صرف دیہاتی علاقوں میں ہی نہیں سنا جاتا بلکہ شہروں میں بھی ریڈیو سامعین کی ایک کثیر تعداد موجود ہے میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج بھی بہت سارے لوگ ریڈیو سنتے ہیں اصل میں جو لوگ خود ریڈیو نہیں سنتے وہ سمجھتے ہیں کہ ریڈیو ختم ہوگیا ہے حالانکہ یہ بات حقیقت نہیں ہے ریڈیو کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ آپ اسے کام کاج کرتے چلتے پھرتے سن سکتے ہیں جن علاقوں میں بجلی نہیں ہے جہاں ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر نہیں چلتا وہاں ریڈیو کی اہمیت آج بھی مسلمہ ہے ریڈیو وہ واحد میڈیم ہے جس کا معاشرتی کردار ایک استاد کا ہے ریڈیو افراد کی تربیت کرتا ہے ان میں شعور پیدا کرتا ہے تمام معاشرتی پہلوؤں میں ریڈیو اپنا کردار ادا کرتا ہےمذہب ، تعلیم ، صحت ، سیاست ، ثقافت، تفریح ، ادب ، موسیقی ، حالاتِ حاضرہ دفاع وطن اور حب الوطنی کے متعلق روزانہ پروگرام پیش کئے جاتے ہیں دور حاضر میں جس طرح سوشل میڈیا نے افراتفری مچ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.