Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Patras Bukhari

Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa.

Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa. Pashto Pedia پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار گالیاں دیتا تھا۔لیکن وہ جواب نہیں دیتا تھا ایک دن ساتھی پروفیسر نے کہا کہ چوکیدار کہتا ہے پطرس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا  پطرس بخاری نے کہا وہ ٹھیک کہہ رہا ہے اس کے پاس نہ شہرت ہے نہ عزت ہے اور نہ غیرت اب میں اس کا کیا بگاڑ سکتا ہوں ؟ Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa. Pashto Pedia

Patras Bukhari, Patras Bukhari Father and Urdu Joke

 Patras Bukhari, Patras Bukhari Father and Urdu Joke لطیفہ  منقول ۔۔۔اختصار کے ساتھ  پطرس بخاری کے کے عزیز کی شادی سب لوگوں پنیٹ شرٹس ملبوس پھر ریے تھے ایک صاحب سفید داڑھی اور شلوار قمیض میں تھے ۔۔سالک صاحب نے پوچھا یہ بزرگ کون ہے ۔۔تو صاحب نے کہا یہ پطرس بخاری کے والد ہیں  انہوں نے کہا "اچھا یہ صحیح بخاری ہے "

Police Raid In Heera Mandi Lahore. Poets Arrested

Police Raid In Heera Mandi Lahore. Poets and Writers Arrested.  ہیرا منڈی میں گرفتاری  پطرس بخاری کو محفل آرائی کا بڑا شوق تھا۔ دن بھر جتنی بھی مصروفیت رہی ہو رات کو گپ شپ کے لیے بزمِ دوستاں ضرور آباد کرتے۔اس شوق میں دوستوں کو گاڑی میں پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی فراہم کرنی پڑتی ۔2010 میں، معروف شاعر شہزاد احمد نے، الحمرا میں ادبی کانفرنس میں گزرے زمانے کی یادیں تازہ کیں تو اس موقعے پر صوفی تبسم کی زبانی سنا ایک دلچسپ واقعہ بھی سنایا۔  صوفی تبسم نے شہزاد احمد کو بتایا کہ ایک دفعہ دوست احباب پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر بیٹھے محوِ گفتگو تھے کہ ادھر پولیس والے آ گئے اور درشتی سے پوچھا کہ تم لوگ یہاں کیا کررہے ہو؟ پطرس کی گاڑی کی طرف اشارہ کرکے بولے ’یہ کھٹارا کس کا ہے؟‘اس کے بعد پطرس سے پوچھا کہ ان کی تعریف انھوں نے جب’ اعتراف‘کیا کہ وہ گورنمنٹ کالج کے پرنسپل ہیں تو پولیس والوں نے یقین نہیں کیا اور کہا کہ شکل سے شریف آدمی معلوم ہوتے ہو لیکن ہو آوارہ گرد۔اس کے بعد سیدعابد علی عابد نے اپنا تعارف دیال سنگھ کالج کے پرنسپل کی حیثیت سے کروایا تو اس کا بھی یقین نہ کیا گیا۔ فیض احمد فی...

Patras Bukhari and Colonel Majeed Dialogue. Urdu Adabi Latifay

Patras Bukhari and Colonel Majeed Dialogue. Urdu Adabi Latifay پطرس بخاری ﮐﺮﻧﻞ ﻣﺠﯿﺪ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﻄﺮﺱ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻀﺎﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﭼﮭﭙﻮﺍﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﭘﻄﺮﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﭼﮭﭙﻮﺍﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﻼﻡ ﻣﺠﯿﺪ ﺭﮐﮭﯿﮟ Pashto Times. Adabi Latifay. Patras Bukhari and Colonel Majeed . Karnel Majeed and Patras Bukhari Dialogue. Urdu Satire. Urdu funparay. Urdu Literary Jokes of Patras Bukhari.