Yousaf Youhana To Muhammad Yousaf. When Pakistani Cricketer Converted To Islam. Urdu Blog By Haroon Malik. بہترین بلے باز مُحّمد یُوسف تازہ تازہ مُسلمان ہُوا تھا ، سال 2006 میں کرکٹ کے میدان پر اس نے ریکارڈ کھڑے کردیے تھے ؛ عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈ کا ایک سال میں سب سے زیادہ رنز یعنی 1788 بنا کر توڑ دیا تھا ، اُس دور میں مُحّمد یُوسف کا بیٹ رنز اگل رہا تھا ۔ اور کوومنٹیٹرز چیخ رہے ہوتے تھے مُحمد یُوسف جیسے ایک ٹرانس میں کھیل رہا ہے ؛ کیونکہ کیمرا جب بھی مُحمد یُوسف کو دِکھاتا تو اُس کا چہرہ ایسا پر سکون ہوتا جیسے سکون کے سمندر میں ٹہل رہا ہو ۔۔۔۔۔ ایسی تحاریر میں نے بُہت جگہوں پر پڑھی ہیں ؛ اِس میں کوئی شک نہیں کہ مُحّمد یُوسف ایک اچھا بَلے باز تھا ، وُہ جب یُوسف یوحنا تھا تب بھی وُہ ایک عُمدہ بَلے باز تھا ۔ کِسی کا مذہب تبدیل کرنا اُس کے حالات ، سوچ بِچار پر منحصر ہوتا ہے ۔ کبھی کبھار رویے بھی مذہب کی تبدیلی پر مجبور کر دیتے ہیں ۔ خُود مُحّمد یُوسف اور دانش کینیریا نے اپنے انٹرویوز میں کہا ہے کہ ڈریسنگ رُوم میں انضمام ، شعیب اختر اور شاہد آفریدی جیسے دو تین کِھلاڑیوں کو چھوڑ کر...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.