Pashtuno Ki Ghairat Aur Nai Dunya. Pashtun Honor And Modern World. "پختونوں کی غیرت اور نئی دنیا" By Nida Ishaq. "کیا پختون اپنے بچوں کو یہ بتانا بھول گئے ہیں کہ تاریخ میں ہماری قوم نے بہادری کے جھنڈے گاڑے ہیں. کیا اب ہمارے بچوں کا مقدر آنسو بن گئے ہیں؟؟ کہاں گئی ہماری غیرت؟؟" مندرجہ بالا الفاظ میں نے پشتو کمیونٹی کے ایک فیس بک پیج پر ملاخطہ کیے، ایسے بیشمار فیس بک پیجز پر اس قسم کے لاتعداد جذباتی مکالمے پڑھنے کو مل جاتے ہیں. لیکن آج کی دنیا میں جب ٹیکنالوجی سے تیارکردہ امریکی ڈرون گرتا ہے تو تمام پختونوں کی غیرت اور بہادری مل کر بھی اسے نہیں روک سکتی ماضی پر فخر کرنا اچھی بات ہے لیکن ماضی کو ہی تھامے رکھنا کہاں کی عقلمندی ہے؟؟ مجھے سیاست یا تاریخ کا کچھ خاص علم نہیں لیکن پختون کمیونٹی سے تعلق کی بناء پر میں ان پوائنٹس کو بیان کرنا چاہوں گی جو سننے میں بہت معمولی اور فضول لگتے ہیں لیکن انکا اثر میرے مشاہدے کے مطابق بہت گہرا ہے، اور ان آنسوؤں کے لیے ذمہ دار معلوم ہوتے ہیں جو ہماری قوم کی آنکھوں میں ہیں. *ہماری غیرت اور بہادری کے لیے اس جدید اور consumer society میں...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.