Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Marsia

Allama Iqbal About Queen Victoria. If Iqbal Was Live Today

Allama Iqbal About Queen Victoria. If Allama Iqbal Was Alive Today, he Would Have Glorified Queen Elizabeth 11 died On 8 September 2022. By Ibn E Hassan Twitter. ‏علامہ اقبال اگر آج ذندہ ہوتے تو ملکہ برطانیہ الزبتھ کی مرگ پر نوح کناں ہوتے، اپنے سر میں خاک ڈال کر شدت غم سے اپنی پوشاک بھی پھاڑ لی ہوتی، ساتھ ایک آنسو بھرا مرثیہ بھی لکھ مارتے جیسا انہوں نے ملکہ وکٹوریہ کی موت پر لکھا تھا۔ ملاحظہ فرمائیں ‏آئی ادھر نشاط ادھر غم بھی آگیا کل عید تھی تو آج محرم بھی آگیا صورت وہی ہے نام میں رکھا ہوا ہے کیا دیتے ہیں نام ماہِ محرم کا ہم تجھے کہتے ہیں آج عید ہوئی ہے ہوا کرے اس عید سے تو موت ہی آئے خدا کرے توجس کی تخت گاہ تھی اے تخت گاہ دل رخصت ہوئی جہاں سے وہ تاجدارآج ‏اے ہندتیرے سرسے اُٹھا سایہ خدا اک غمگسارتیرے مکینوں کی تھی گئی ہلتا تھا جس سے عرش یہ رونا اسی کا ہے زینت تھی جس سے تجھ کو جنازہ اسی کا ہے Ashk E Khoon By Allama Muhammad Iqbal On Queen Victoria Death In 1922. کاش آج ہمارے "قومی شاعر" علامہ اقبال زندہ ہوتے تو ملکہ الزبتھ کی وفات پر بھی اپنی مشہور نظم "اشک خون" جیسی