Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu Health Blogs

Vermox Tablets, Local Doctor, Medicine Company And Sale Story. Urdu

Vermox Tablets, Local Doctor, Medicine Company And Sale Story. Urdu Funny Story With Morale.  ایک گاؤں میں ورموکس  (vermox)  پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا بہت بکنے لگی۔ پورے ایک ضلع جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک رہی تھی۔ دوا بنانے والی کمپنی بھی حیران تھی۔ کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھان لی۔ ‏مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی میں صحرائی گاؤں گیاتو پتہ چلا کہ یہاں کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہے،ایک اکلوتا  عطائی طبیب ہے، جو کسی ڈاکٹر کے پاس کچھ عرصہ  رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا۔کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اسکو وہیں خاموش ‏کا کہا اور مریض دیکھنا شروع کردیئے پہلا مریض آیا۔بولا کہ کل باسی روٹی کھالی تھی تو اب میرے پیٹ میں درد ہے۔عطائی نے نسخے میں ورموکس لکھی اور گھر بھیج دیا۔دوسرا آدمی چوٹ کے ساتھ آیا۔ بولا کہ کھجور کے اوپر چڑھا تھا گرگیا۔عطائی نے اسکو بھی ورموکس لکھ دی ۔تیسرا آدمی ناک پہ زخم کے  ‏آیا ۔بولا کہ بھینس کا دودھ نکال رہا تھا توبھینس نے ٹانگ ماردی۔عطائی نے اسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج دیا۔کمپنی کا ایم ڈی بول اٹھا کہ ان سب

Antibiotics Resistance. How Antibiotics Resistance Is New Challenge. Urdu Info

Antibiotics Resistance. How Antibiotics Resistance Is New Challenge. Urdu Info by Abid Hussain Ph.D  ‏اینٹی بائیوٹکس ریزسٹنس  آج گلوبل ہیلتھ کاسب سےزیادہ ابھرتاہواچیلنج ہے۔رپورٹس کےمطابق ہم پری اینٹی بائیوٹکس ایرا کی طرف تیزی سےبڑھ رہے ہیں۔کتنی تیزی سے؟ شائد 2050 تک کوئی اینٹی بائیوٹکس کام نہ کرے۔کیونکہ بیکٹیریا رزسٹ کررہے، مطلب نئے میکانزم بنارہےکہ اینٹی بائیوٹکس کام نہیں کرتیں۔   ‏انفیکشیس ڈیزیزز 4 قسم کے مائکرو آرگنزمز سے ہوتی ہیں۔  بیکٹیریا،  وائرس، فنجائ اور پیراسیٹ۔ یہ سب ایک دوسرے سے یونیک ساخت، نیچر، جینٹکس، فزیالوجی، اور پیتھو جینسس رکھتے ہیں اس لیے انکی بیماری مختلف طریقوں سے ٹریٹ ہوتی ہیں۔  اینٹی بائیوٹکس صرف بیکٹیریل ڈیزیز کیلیے استعمال ہوتی۔ What Are Major Bacterial Diseases? Urdu Info about Bacterial Diseases.  ‏بیکٹیریل ڈیزیزز کونسی ہیں۔  ٹائیفائڈ ، نمونیا، ٹی۔بی۔ کالرا، پیچس۔ خناق، اینتھراکس، باٹولزم، گرن توڑ بخار، سوزاک, سیفلس، اسکے علاوہ متعدد پھیپڑوں،انتڑیوں، کان، آنکھ ناک،خون، جلد، گردوں اور پیشاب کی نالی،اور ہاسپیٹلز میں لگنے والے بیکٹیریل انفیکشنز جو آج ہم اینٹی ب

Walk, Daily Walk, Health And Life. Urdu Health Blog

 Walk, Daily Walk, Health And Life. Urdu Health Blog By Aslam Malik بھارت کی ایک بڑی کمپنی نے اپنے ملازمین کو دل کی بیماریوں کے بارے میں آگہی دینے کیلئے ایک نامور ماہرِ امراضِ قلب Dr. Devi Shetty, Narayana Hrudayalaya  کو مدعو کرکے ان کا لیکچر کرایا۔  انہوں نے جہاں  دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے سگریٹ نوشی اورچکنائی، تیل سے پرہیز کا مشورہ دیا اور کہا زیتون، سورج مکھی وغیرہ کے تیل بھی نقصان دہ ہیں۔ وزن اور بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھا جائے۔ ہفتے میں کم از کم پانچ دن آدھا گھنٹہ واک کی جائے۔ واک جاگنگ سے بہتر ہے۔ جاگنگ تھکاوٹ پیدا کرتی ہے، جوڑوں کو نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔ انہوں نے دل کی بیماری سے بچنے کیلئے اخروٹ کھانے کا مشورہ  بھی دیا۔ طبی جریدے جرنل آف نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 30 سے 65 سال کی عمر کے 42 افراد کو اخروٹ 6 ہفتوں تک استعمال کرایا گیا، اس کے نتیجے میں ان کے معدے میں بیکٹریا اور امراض قلب کے خطرات کا باعث بننے والے عناصر میں مثبت تبدیلیوں کو دریافت کیا گیا۔ محققین کا کہنا ہے  اخروٹ سے جسم کو فیٹی ایسڈز، فائبر اور بائیو ایکٹیو مرکبات ملتے ہیں جو معدے

Schizophrenia Explained In Urdu. Treatment Of Schizo

  Schizophrenia Explained In Urdu. Causes, Care and Treatment Of Schizophrenia In Urdu. جنات وغیرہ کے چکروں  میں نہ پڑو  اور سیدھا اس قسم کے پیشنٹ کو کسی سائکا ٹریٹ کے پاس لے جایا کریں شیزوفرینیا Schizophrenia شیزوفرینیا کیا ہے؟ شیزوفرینیا ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ دنیا بھر میں تقریباً ایک فیصد افراد کسی ایک وقت میں اس سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس بیماری کی شرح عورتوں اور مردوں میں برابر ہے۔شہروں میں رہنے والوں کو اس بیماری کے ہونے کا امکان گاؤں میں رہنے والوں سے زیادہ ہوتا ہے۔  پندرہ سال کی عمر سے پہلے یہ بیماری شاذ و نادر ہی ہوتی ہے لیکن اس کے بعد کبھی بھی شروع ہو سکتی ہے۔اس بیماری کے شروع ہونے کا امکان سب سے زیادہ پندرہ سے پینتیس سال کی عمر کے درمیان ہوتا ہے۔ Symptoms Of Schizophrenia In Urdu. شیزوفرینیا کی علامات کس طرح کی ہوتی ہیں؟ شیزوفرینیا کی علامات دو طرح کی ہوتی ہیں، مثبت علامات اور منفی علامات۔ مثبت علامات   (Positive symptoms of Schizophrenia ) ان علامات کو مثبت علامات اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ صحت کی حالت میں نہیں تھیں اور بیماری کی حالت میں نظر آنے لگتی ہیں۔ان میں مندرجہ ذیل علامات

Diabetes in Pakistan. Fatal Disease. Urdu Health Blog

 Diabetes in Pakistan. Diabetes in Pakistan a Fatal Disease. Urdu Health Blog کیا آپ کو پتہ پاکستانی سب سے زیادہ کس مرض کی وجہ سے مررہے ہیں ؟  یقیناً آپ کو نہیں پتہ ہوگا تو جان لیں یہ مرض زیابیطس یعنی شوگر یعنی چینی ہے۔ اور آپ سب کو مبارک ہو پاکستان شوگر کے مرض میں تعداد کے لحاظ سے چین اور انڈیا کے بعد تیسرے نمبر پر جبکہ بالغ آبادی کے تناسب سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ جوکہ 30.8 فیصد ہے، پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ ہے اور 2045 میں 6 کروڑ 22 لاکھ تک جا پہنچے گی پاکستان میں ہر سال ذیابیطس کی وجہ سے لگ بھگ 4 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد پاکستان میں سالانہ اموات 14 لاکھ کا 29 فیصد ہے اور یہ بھی پاکستان کا دنیا میں پہلا نمبر ہے۔ دنیا کا ہر دسواں فرد شوگر کا مریض ہے جبکہ پاکستان کا ہر چوتھا فرد چینی کی زیادتی کا مریض ہے ایک بات یاد رکھیں اگر ایک بار شوگر کا مرض لگ جائے تو پھر یہ ٹھیک نہیں ہوتا کیونکہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے بس پرہیز ہی ہے اور یہ آپ کے ساتھ مرتے دم تک رہے گا یعنی اس بات کا یقین کرلیں کہ اگر آپ کو شوگر ہوگئی ہے تو آپ لازمی طور پر چین

Who Us Busy Idiot? Explained In Urdu

Who Us Busy Idiot? Explained In Urdu اگر آپ مناسب پیسہ کما رہے ہیں۔اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں لیکن تفریحات کے لیے آپ کے پاس وقت نہیں ہے تو آپ ایک بزی ایڈیٹ busy idiot ہیں لہذاہ مصروف بی وقوف بننے سے گریز کرکے زندگی کو انجوائے کرنے کے َلئے وقت نکالئے Pashto Times. Who Us Busy Idiot? Explained In Urdu. Don't Be Stupid Idiot and Enjoy The Life.

Weight Loosing Chinese Injections Approved By FDA. Urdu and Pashto Info

Semaglutide Injections ( Ozempic)  Explained In Urdu & Pashto. FDA, US Food And Drug Administration Approved Weight Management Injections Semaglutide (Wegovy)   as Safe and Effective for loosing Weight. Semaglutide  Available As Named Ozempic Injections In Indian and Pakistani Markets. Price Of Ozempic Injections Package In India and Pakistan is about 100 To 130 USD. وزن کم کرنے کے انجکشنز  Semaglutide  خوراک ، غذا اور دوا کے متعلق امریکی ادارے نے مذکورہ چینی  دوا  ( انجکشن) سیما گلوٹائیڈ کی باقاعدہ منظور دی ہے اور اسکا استعمال موثر اور محفوظ قرار دیا ہے یہ دوا موٹاپے کے شکار ان افراد کو دی جاتی ہے جو شوگر ، بلند فشار خون ( ہائی بلڈ پریشر) اور ہائی کولیسٹرول کے شکار ہو   د وزن د کمولو ستني د چاغۍ د کنترول او وزن کمولو نوی درمل سِماګلوټايډ Semaglutide  د امریکا د خوړو او درملو د خوندیتوب ادارې لخوا تائيد شو. دغه درمل هغو خلګو ته چې له چاغۍ سره سره د ويني لوړ فشار يا د شکرې ناروغي او يا هم د ويني لوړ کولسترول ولري ورکول کيږي مؤثر او محفوظ درمل ده Pashto Times Health Blog. Semalglutid