Weight Management. Foods, Eating, Diet And Weight Gaining. Urdu Info. Urdu Health Blogs میری یونیورسٹی کے زمانے کی ایک دوست کی یہ حسرت ہی رہی کہ اس کا وزن دوچار پونڈ ہی بڑھ جائے. موٹاپے سے بچنے کیلئے جن چیزوں کے کھانے پینے سے منع کیا جاتا ہے، اس نے وہ سب کھائیں، چاول، آلو.. دن میں دس دس بارہ بارہ کوک اور پیپسی کی بوتلیں اور پتہ نہیں کیا کیا، بدہضمی ہوجاتی لیکن وزن وہی 95 پونڈ کا 95 پونڈ... لوگوں نے کہا شادی ہوگی تو وزن بڑھے گا....شادی بھی ہوگئی لیکن وزن اتنا کا اتنا رہا... حتیٰ کہ دلہا کا وزن بھی اب تک نہیں بڑھا. پھر کہا گیا کہ بچہ ہوگا تو وزن بڑھے گا. امید سے ہوئی تو ظاہر ہے کچھ وزن بڑھا. لیکن بیٹا پیدا ہوا تو وزن پھر وہی 95 پونڈ رہ گیا. آپ نے بھی دیکھا ہوگا کہ بہت زیادہ کھانے والے بعض افراد بھی موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے، ایسا کیوں ہوتا ہے؟ امریکا کی رہوڈ آئی لینڈ یونیورسٹی کی فوڈ سائنسز کی پروفیسر کیتھلین میلنسن کے مطابق اس سوال کا جواب سادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جینیاتی، غذائی اور رویوں جیسے عناصر اس عمل کا حصہ ہوتے ہیں۔ اکثر لوگوں کو لگتا ہے ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.