Who Is Manzoor Pashteen By Rashid Yousafzai. Life Profile And Works Of Pashteen. پیدائش..... . 25 اکتوبر 1996...... عمر 26 سال.... جائے پیدائش.... پاکستان بلکہ شاید ایشیا کی پسماندہ ترین، بدقسمت جنگ زدہ علاقوں میں سے ایک "سروکئی"، وزیرستان... والد عبدالودود صاحب ایک معمولی سرکاری سکول ٹیچر ... یہ آج دنیا کے سب سے زیادہ مشہور و مقبول ہیومن رائٹس علمبردار منظور پشتون کی تاریخی و علاقائی محل وقوع ہے..... سفر زندگی life trajectory... سولہ سترہ سال عمر تک چار دفعہ ارمی و طالبان کی نوراکشتی میں نقل مکانی و پناہ گزینی پر مجبور ہوتا رہا. وزیرستان کے کاٹتے ہوئے سردی میں غریب ماں باپ اور سات بہن بھائیوں کے ساتھ کئی کئی راتیں خالی پیٹ ڈی آئی خان اور بنوں کے پناگزین کیمپوں تک کبھی پیدل، کبھی خستہ حال فلائنگ کوچوں، ڈاٹسنوں اور منی ٹرکوں کا سفر کرتارہا. اسی در بدری اور بے خانمانی میں بنوں، کرک اور ڈی ائی خان میں تعلیم حاصل کی..... اور ڈی وی ایم کی ڈگری لی. دو ہزار نو میں جبری نقل مکانی میں ڈی آئی خان آرہا تھا. چیک پوسٹ پر ملٹری والے چند دوسرے نقل مکانی کرنے والے پش...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.