Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Robots

Robotic Hands Connected With Brain. Science Urdu Blog

 Robotic Hands Connected With Brain. Science Urdu Blog ‏کئی دہائیوں سے اپنے بازوؤں کی حس سے محروم معذور شخص کو دو روبوٹک بازو لگاکر انہیں براہِ راست انسانی دماغ سے جوڑدیا تو اس نے پہلی مرتبہ ایک ہاتھ میں چھری اور دوسرے میں کانٹا تھام کر پلیٹ میں رکھا کیک کھایا۔  ‏مریض سوچتا رہا اور اسی لحاظ سے روبوٹ بازو چلتا رہا جس کی تفصیلات فرنٹیئرز ان نیوروبایوٹکس میں شائع ہوئی ہے۔ اس نظام میں ایک برین مشین الگورتھم اور دو روبوٹ بازو شامل تھے۔ دماغ سے آنے والے برقی سگنل کو پہلے احکامات میں بدلا گیا جسے روبوٹ بازو تک پہنچایا گیا۔ Robotic Hands Connected With Brain. Science Urdu Blog. Neuro Robotics, Algorithem, Signals To brain. Pashto Pedia, Urdu Pedia. 

Sophia Robot By Hanson Robotics. KSA Nationality Holder Robot. Pashto Info

 Sofia ( Sophia)  Robot By Hanson Robotics. KSA Nationality Holder Robot. Pashto Tech Info Blog سوفيا لومړنی انسان شکله روبوټ دی چي د هانک کانګ د Hanson Robotics کمپنۍ له خوا جوړ شوی او د سعودي عربستان تذکره ( شناختي کارډ لري سوفيا اوس غواړي چې مور شي او غواړي چي کورنۍ يي ټوله د  Android له سافټويره جوړه شي دا ربوټ په کال ۲۰۱۶  کښي فعال شوي او په کال دوه زره اولس کښي ورته د سعودي عرب شهریت ورکړي شوي

Robots Learning Process. Robotic Learning

 Machine Learning Or Robot Learning. A short Urdu Story By Mubashir Zaidi. ’’کیا آپ روبوٹس کو لیکچر دے سکتے ہیں؟‘‘ وائس چانسلر نے پوچھا۔ ’’جی ہاں۔‘‘ میں نے جواب دیا۔ مجھے یونیورسٹی میں ملازمت مل گئی۔ روبوٹس اچھے طالب علم تھے۔ جو میں بولتا، وہ ریکارڈ کر لیتے۔ بلیک بورڈ پر میری تحریر اسکین کر لیتے۔ امتحان میں ٹھیک ٹھیک جواب دیتے۔ ایک دن ایک روبوٹ غیر حاضر ہوا۔ مجھے تشویش ہوئی۔ میں نے ایڈمن آفس جا کر بتایا۔ ’’روبوٹ اے ون آج نہیں آیا۔‘‘ جواب ملا، ’’اس کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی لگ گئی ہے۔ کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے اس نے سوچنا شروع کر دیا تھا۔‘‘ مبشر علی زیدی Pashto Times, Learning Robots, Learning Machines, Machine Learning and Thinking. Urdu blog about Machine Learning.