Skip to main content

Posts

Showing posts with the label My daghestan

Mother Tongue, Mera Daghistan And Rasool Hamzatove.

Mother Tongue, Mera Daghistan And Rasool Hamzatove. Urdu Lines From Rasool Hamzatove Novel My Daghistan. روسی مصنف حمزہ رسول نے مادری زبان کے حوالے سے اپنی کتاب ” میرا داغستان” میں ایک بہت ہی خوبصورت واقعہ لکھا ہے کہ ایک بار وہ ایک گاؤں سے گزر رہے تھے تو دیکھا کہ داغستانی عورتیں آپس میں جھگڑا کر رہی ہیں اور تکرار کے دوران ایک دوسرے کو  کچھ یوں بد دعا دے رہی تھیں کہ : ’’ اللہ کرے تیرے یہاں ایک بنده بھی ایسا نہ بچے جو تیرے بچوں کو آپ کی زبان سکھا سکے ۔