Total Cost On Junaid Safdar Wedding Ceremonies in Lahore. عجز صدیوں کا محمد اظہارالحق ممتا بینر جی بنگالی برہمن ہیں۔ کلکتہ یونیورسٹی سے تاریخِ اسلام میں ایم اے کیا۔ پھر ایجوکیشن میں ڈگری لی۔ وکالت کا امتحان پاس کیا۔ مرکز میں وزیر رہیں۔ دس سال سے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ہیں۔ جب سے وزیر اعلیٰ بنی ہیں، تنخواہ نہیں لی۔ اپنی پینٹنگز بیچ کر اور اپنی تصانیف اور میوزک کی رائلٹی پر گزارہ کر رہی ہیں۔ سرکاری گاڑی نہیں استعمال کرتیں۔ آبائی گھر میں رہتی ہیں جو چھوٹا ہے، پرانا ہے اور گنجان آبادی میں واقع ہے۔ مرمت کے دوران بھی اسی گھر میں رہتی ہیں۔ بارش کے دوران اینٹوں پر پاؤں رکھ کر گھر میں داخل ہوتی ہیں۔ وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ میں ممتا بینر جی ریلوے کی وزیر تھیں۔ واجپائی ان کے گھر گئے تو گھر کی حالت دیکھ کر حیرت میں ڈوب گئے۔ سلیپر پہنتی ہیں۔گاؤں گاؤں پیدل دورہ کرتی ہیں۔ مگر مجھے ممتا بینرجی بالکل پسند نہیں۔ مشرقی جرمنی میں پیدا ہونے والی اینجلا مرکل سولہ سال جرمنی کی حکمران رہیں۔ ان کی نجی زندگی ان کی سرکاری زندگی سے بالکل الگ رہی۔ کبھی کوئی خبر ان کی نجی یا ازدواجی زندگی کے ب...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.