Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Today

Dr. Abdus Salam, Pakistani Scientist And His Indian Math Teacher Professor Ganguly.

 Dr. Abdus Salam, Pakistani Scientist And His Indian Math Teacher Professor Ganguly. 1979  میں نوبیل انعام جیتنے کے بعد ڈاکٹر عبدالسلام نے بھارتی حکومت سے درخواست کی کہ پروفیسر انیلیندرا گانگولی کو تلاش کیا جائے جنہوں نے تقسیم سے پہلے لاہور کے سناتن دھرما کالج میں ڈاکٹر عبدالسلام کو ریاضی سکھائی تھی انہیں اپنے استاد سے ملنے کے لیے دو سال تک انتظار کرنا پڑا- آخرکار 1981 میں انہیں بھارت جانے اور پروفیسر گانگولی سے ملاقات کا موقع ملا جو تقسیم کے بعد کلکتہ مقیم ہو گئے تھے- پروفیسر گانگولی انتہائی ضعیف ہو چکے تھے اور بستر سے اٹھنے کے بھی قابل نہیں تھے- ڈاکٹر عبدالسلام نے اپنا نوبیل انعام پروفیسر گانگولی کو پیش کیا اور کہا 'سر یہ انعام مجھے اس وجہ سے ملا ہے کہ آپ نے مجھے ریاضی سکھائی اور میرے دل میں ریاضی سے محبت پیدا کی'- پروفیسر گانگولی کے گلے میں نوبیل انعام ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا 'اس انعام کا اصل حقدار میں نہیں آپ ہیں ایک شاگرد کا ایک استاد کے لیے یہ کہنا ان تمام سرحدوں کو توڑنے کے مترادف تھا جو تقسیم ہند کے بعد دو ملکوں اور مذاہب کے درمیان حائل تھیں- یہ ایک شاگرد کی طرف سے ...