Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2014

ISIS destroyed the shrine of Hazrat Younus

The news reported by Express Pakistan. شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق وشام ( داعش ) نے عراقی شہر نینویٰ میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یونس علیہ السلام کے مزار کو شہید کر دیا۔ عرب نیوز کے مطابق داعش کے جنگجوؤں نے مشرقی موصل میں حضرت یونس کے مزار اور اس سے ملحقہ مسجد پر مکمل قبضے کے بعد مسجد کو نمازیوں کے لیے بند کر دیا جس کے بعد مزار کو بارودی مواد رکھ کر اڑا دیا جبکہ مزار سے متصل 138 ھجری میں تعمیر کی گئی جامع مسجد بھی منہدم ہوگئی۔ داعش کے جنگجوؤں کی جانب سے مذہبی منافرت کو ہوا دینے کے لئے یکے بعدیگرے اہل تشیع مکتبہ فکر کے مقدس مقامات کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے، جنگجوؤں نے موصل میں جامع حسینہ اور امام ابوالعلی کا مزار بھی دھماکوں سے تباہ کر دیا اس کے علاوہ الفیصلیہ کے مقام پر امام بارگاہ فاطمیہ اور اہل تشیع کی جامع مسجد کو بھی دھماکوں سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز داعش کے جنگجوؤں نے موصل میں پیغمبر حضرت دانیال علیہ السلام کے مزار کو بھی دھماکوں سے تباہ کر دیا، بدھ کے روز مغربی موصل میں امام یحییٰ ابو القاسم کے مزار کو بھی دھماکا خیز مواد رکھ ک

Gul Mar Jan ye Na Mane... Who is Gul Mar Jan.دا گل مرجان سوک دے۔ ???

گل مرجان سوک دے؟؟؟ گل مرجان ئی ولے نہ منی؟؟ دہ گل مرجان بہ ئی پلار ھم منی؟ گل مرجان بہ ئی سنگ نہ منی؟ These are the confusing sentences now a days you come across on internet while hanging out Facebook Or others social media. Gul Mar Jan ye na Mani is a most popular slogan chanted now a days in Afghanistan and this goes viral very supper, duper hit phrase that che Gul Mar Jan ye na Mani.گل مرجان ئی نہ منی۔ او جواب کی داوائی چی دہ گل مرجان بہ ئی ھغہ پلار ھم منی۔۔۔ ھاھاھاھ Actually these sentences are used very commonly after the 2nd round of Afghan Presidential election in which Dr. Ashraf Ghani defeated Dr. Abdullah Abdullah or غبرگ عبداللہ double Abdullah who is sarcastically called as Gul Mar Jan. Gul Mar Jan was a student in an Afghan institute who rejected the schedule for classes, exams or mess fool plan  in the college of University and refused with saying that Gul Mar Jan Ye Na Mani گل مرجان ئی نہ منی۔ and by that time this sentence went all the way across the u