Sri Devi. Remembering Sri Devi On her 4th Anniversary. Urdu Info by Kashif Grami بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کو مداحوں سے بچھڑے چار سال بیت گئے، اداکارہ سری دیوی دو سال پہلے 24 فروری کو دبئی کے ایک ہوٹل میں باتھ ٹب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئی تھیں۔ ان کی اچانک موت نے بالی ووڈ انڈسٹری سمیت دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کو غمزدہ کردیاتھا۔ سری دیوی کے مداح تین سال گزرنے کے باوجود ان کی موت کو بھلا نہیں پائے ہیں۔ Life Story Of Sri Devi In Urdu. سری دیوی کی ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں او ر بہترین اداکاری سے شائقین کے دلوں میں خاص مقام بنانے میں کامیاب ہوگئی ۔ سری دیوی کا اصلی نام شریماینگر تھا ۔ ان کی پیدائش ۱۳؍ اگست 1963ء میں ٹامل ناڈو کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے صرف چار سال کی عمر میں ایک ٹمل فلم میں کام کیا تھا۔ فلم ’’ سولہواں ساون ‘‘ کے ذریعہ سے سری دیوی نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ۔ لیکن باکس آفس پر ناکام ثابت ہونے پر انہوں نے تلگو فلموں میں کام کرنا شروع کیا ۔ اور 1983ء میں ہندی فلم ’’ ہمت والا ‘‘ کے ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.