Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Modi

President Of India, Chai Walla PM, Nawaz Sharif And Mushahidullah

President Of India, Chai Walla PM, Nawaz Sharif And Mushahidullah. میں نے نواز شریف کو کہا مرحوم مشاہداللہ کو صدر بنا دو پاکستان کے محنت کشوں کی نمائندگی ہو جائے گی ۔  اس نے جواب دیا یار کیا کروں مقتدرہ قوتوں کو مشاہد صاحب کا فیس اچھا نہیں لگتا۔  ہمارے ہاں چہرہ اور بیک گراونڈ دیکھ کر صدر وزیراعظم اور ممبران چنے بنے جاتے ہیں جس کے نتیجہ میں نااہل نالائق مکے کے بدو ہمارا مقدر بن جاتے ہیں۔ اسی  ٹریش کی وجہ سے آج ملک ڈیفالٹ اور سیاسی عدم استحکام کی شکل میں ہمارے سامنے کھڑا ڈگمگا رہا ہے ۔ بھارت کے من موہن کا چہرہ بہت چھوٹا تھا لیکن ماہر معاشیات تھے ، شائن انڈیا کے نعرے کے ساتھ اٹھے اور دس سال میں ملک کو زیرو سے اٹھا کر 47 ارب ڈالرز زرمبادلہ رکھنے والا ملک بنا دیا۔ ہینڈسم تھے نہ ہیرو لیکن سر میں خوبصورت دماغ تھا اور سینے میں دردمند دل سو دونوں کامل اعضاء ملے تو اکلیمت کی مثال بن گئے۔  مودی چائے والا وزیراعظم بنا تو آج بھارت  دو سو چالیس ارب ڈالرز زرمبادلہ رکھنے والا ملک ہے ۔   چہرہ کسی ھیرو کا نہیں عام ہندوستانی کا چہرہ ہے۔ جیسے ہم ساؤتھ ایشین ہوتے ہیں لیکن ...