SORA By Open Ai in Urdu. Sora Open AI Tool Explained In Urdu. How To Use Sora Of Open AI In Urdu. اوپن اے آئی نے تحریری ہدایات سے ویڈیو بنانے والا ٹول متعارف کروا دیا چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے تحریری ہدایات سے ویڈیو بنانے والا ٹول متعارف کروا دیا۔ اوپن اے آئی نے ایک بار پھر ڈیجیٹل دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے کیونکہ اس نے مواد کی تخلیق کے منظر نامے کو ایک نئی شکل دے دی ہے۔ اوپن اے آئی نے سورا (Sora) نامی اے آئی ٹول متعارف کروادیا ہے جس کی مدد سے صارفین تحریری ہدایت سے ویڈیو تخلیق کرسکیں گے۔ اوپن اے آئ نےحال ہی میں باضابطہ طور پر اپنا تازہ ترین تول، سورا (Sora) عوام کے سامنے متعارف کروایا جس میں ٹیکسٹ (تحریری ہدایت) کے ذریعے با آسانی کسی بھی قسم کی ویڈیو تخلیق کی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صارفین اب تحریری مواد سے براہ راست ویڈیو مواد تیار کر سکتے جو ڈیجیٹل دنیا میں مواد کی تخلیق کو ناقابل یقین بلندیوں تک لے جائے گا۔ سورا ایک AI ماڈل ہے جو ٹیکسٹ ہدایات سے حقیقت پسندانہ اور تخیلاتی مناظر بنا سکتا ہے۔سورا تحریری اشارے...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.