Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Hammad Safi

Hammad VS Pervez Hoodbhai. Followers Of Motivational Speaker And Scientist

Hammad VS Pervez Hoodbhai. Followers Of Motivational Speaker And Scientist جس ملک میں پانچویں جماعت کا بچہ ننھے پروفیسر کے نام سے مشہور ہو جائے اور اسکے 4.1 ملین فالورز ہوں لیکن وہاں چالیس سال سے عالمی معیار کی درسگاہوں میں تعلیم دینے والے، ایم آئی ٹی امریکا سے آج سے پنتالیس سال پہلے پی ایچ ڈی کرنے والے، دنیا کے ٹاپ 100 تھنکرز میں 85ویں نمبر پر جگہ بنانے والے، کئی تحقیقی کتابوں کے مصنف عالمی جریدوں میں سینکڑوں سائینس مضامین لکھنے اور سائینس فلسفے تاریخ سمیت کئی موضوعات پر ہزاروں لیکچرز دینے والے درجنوں ملکی و عالمی ایوارڈ وصول کرنے والے سائنسدان، پروفیسر ہود بھائی جیسے استاد  کے فالورز کی تعداد اسکا ایک فیصد یعنی اکتالیس ہزار بھی نا ہو  وہاں کیا عید کیا سیلیبریشن کیا خوشی اور کیا قربانی۔۔۔  بس رسمیں نبھا رہے ہیں۔  سب کو عید مبارک کہہ رہے ہیں۔ Uzair Salar Hammad VS Pervez Hoodbhai. Followers Of Motivational Speaker And Scientist. Pakistanis And Social Media Following Of Hammad Safi And Dr. Parwez Hoodbhai. Pashto Pedia, Pashto Times, Pashto Info.

Hammad Safi, Use Of Mobile And Motivational Speakers

Hammad Safi. Olo kay Patay. Hammad Safi, Use Of Mobile And Motivational Speakers. الو کے پٹھے ۔اظہر سید ایک کم عمر بچے کو ہیرو بنانے والے پوری قوم کو چ بنا رہے ہیں اور مسلسل کامیاب ہیں۔یہ خود بھی سیلبریٹی بناتے ہیں اور بنے بنائے پر بھی ہاتھ رکھ دیتے ہیں ۔قوم کو مزید چ بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔کیا خوب استمال کرتے ہیں ۔دنیا بھر میں نوجوان موبائل فون کے زریعے پیسے کما رہے ہیں ۔فری لانسنگ سے گزشتہ سال دنیا بھر کے نوجوانوں نے 54 ارب ڈالر کمائے ہیں ۔یہ چھوٹا سا چ نسٹ یونیورسٹی میں موبائل فون کے غلط استعمال پر لیکچر دے رہا تھا ۔جو اسے ہیرو بنا رہے ہیں انہوں نے اس کے لیکچر کی نجی چینلز پر تشہیر کا بھی بندوبست کیا تھا ۔لیکچر میں فجر کے وقت اٹھنے کی دلیل دے رہا تھا "دیر تک سوئیں تو شیطان منہ میں پشاب کر جاتا ہے" جنرل ضیا کے دور میں مدارس کے جو جال بچھائے تھے ان سے اسلامی معاشرہ تو کیا بننا تھا مساجد کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ۔ مدارس کی افرادی قوت کی اس قدر بہتات ہے بعض چھوٹے علاقوں میں مختلف مکاتیب فکر کی دو مساجد بھی ہیں ۔ مولوی طارق جمیل کا ستر فٹ کی حوروں کا چورن اس لئ

Pakistan VS Indian Youth. Molvis VS Tech Start Ups. Uzair Salar

Pakistan VS Indian Youth. Molvis VS Tech Start Ups. Uzair Salar گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور طارق جمیل اور رفیق اختر کے لیکچر کروا رہی ہے، نسٹ یونیورسٹی حماد صافی سے لیکچر دلوا رہی ہے۔ ادھر بھارتی طلباء ان عظیم نابغوں سے محروم اپنے سپیس پروب کو چاند پر پہنچا چکے ہیں اور گوگل، ٹویٹر، آئی بی ایم، ماسٹرکارڈ، مائیکروسافٹ، شےنیل، ایڈوب،  سمیت درجنوں عالمی کمپنیوں کے سی ای اوز بن چکے ہیں، پچاس سے زائد انڈین طلبا سٹارٹ اپ بزنسز کے ذریعے انڈیا میں رہتے ہوئے کھرب پتی ہو چکے ہیں جن میں سے زیادہ تر کی عمر پینتیس سال سے بھی کم ہے۔ کوئی ایسا طریقہ نہیں ہو سکتا یہ ننھے اور بڈھے سارے پروفیسر انڈین یونیورسٹیوں کو دے کر بدلے میں بنارسی ساڑھیاں لے لی جائیں یا حیدرآبادی جھمکے؟ Pakistan VS Indian Youth. Molvis VS Tech Start Ups. Uzair Salar. Hammad Safi Lectures In NUST Islamabad And Tariq Jameel Bayan In Lahore University. Indian Youth And IT Experts In Google, Twitter, IBM, Master Card, Microsoft. Urdu Comparison Of Pakistani Youth VS Indian Youth. Pashto Pedia Timez.

Hammad Safi VS Iqbal Masih. Urdu Comparison Of Hamad Safi and Iqbal.

Hammad Safi VS Iqbal Masih. Urdu Comparison Of Hamad Safi and Iqbal. ہم وہ قوم ہیں جو حقیقت و عمل کی بجائے تقریر و باتوں پر خوش و مطمین ہوتے ہیں تصویر نمبر 1: اِس تصویر میں ایک سیلکڈ موٹیویشنل اسپیکر حماد صافی ہیں۔ حماد صافی کے کریڈٹ میں سوائے رٹی رٹائی تقریر کرنے کے اور کچھ بھی نہیں ہے۔ موصوف سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے اور کچھ خاص اتالیق ملے جنہوں نے ان سے ان کا بچپن چھین کر انہیں ایک خاص لائن پر لگا دیا۔ حماد صافی کو ریاست کی مکمل اسپورٹ حاصل ہے اور اسے میڈیا چینلز اور جامعات میں بلایا جاتا ہےان کے کریڈٹ پر انسانیت یا پاکستان کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔ تصویر نمبر 2: اِس تصویر میں موجود بچہ کم سن پاکستانی لیڈر اقبال مسیح ہے۔ یہ بچہ اپنے بچپن کے اوائل میں ہی قالین بننے والی ایک فیکٹری میں جبری مزدوری کیلئے فروخت ہو گیا۔ریاست نے اس کی بحالی کیلئے کچھ نہیں کیا۔  یہ بچہ وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہو گیا تو ریاست کی پولیس نے اسے گرفتار کر کہ دوبارہ قلین ملز مالک سیٹھ حاجی خان کو دے دیا۔ اپنی ذاتی کوششوں سے یہ بچہ دوبارہ بھاگنے میں کامیاب ہوا اور کسی طرح بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ کا حصہ بن گیا۔ مح