Founder Of Dir State Akhund Alyas or Akhun Ilyas Baba Burried In Lajbouk Dir Lower. Pashto Times حضرت اخون الیاس نقشبندی رحمتہ اللہ علیہ (جد اول آخون خيل خاندان رياستِ دیر) آخون خیل دو الفاظ کا مرکب لفظ ہے یعنی آخون اور خیل ۔ لفظِ "آخون" فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں۔ عالم اور سکالر اور لفظِ "خیل " پشتو زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں آولاد اور خاندان۔ لہذا آخون خیل کے معنی ہوئے، عالم و سکالر کی آولاد یا عالم و سکالر کا خاندان۔ آخون خیل خاندان کے جدّامجد اور مورثِ اعلٰی حضرت اخون الیاس بابا رحمتہ اللہ علیہ (1626-1676) اپنے زمانے کے ایک روحانی، دینی ، سیاسی اور سماجی شخصیت گزرے ہیں جو اپنی زہد، تقویٰ اور ایک مذہبی عالم و سکالر ہونے کی بنیاد پر "آخون" کے لقب سے موسوم ہوئے اور مختلف القاب سے بھی نوازے گئے آپ کی آولاد بڑھتے بڑھتے اخون خیل کہلانے لگی۔اخون خیل دو گھرانوں میں تقسیم ہے ایک اخون خیل (میاگان ) لاجبوک اور دوسرا گھرانہ اخون خیل (خوانین و نوابان ) دیر ہے حضرت اخون الیاس بابا رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت با سعادت 16...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.