Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Kamran Khan

Bol TV And Kamran Khan Exposed. BOL TV Running Under Labaik TV License

Bol TV And Kamran Khan Exposed. BOL TV Running Under Labaik TV License. Axact Scam And BOL News. By Mubashir Zaidi.  Ban On BOL News TV And Kamran Khan. بول نیوز کا لائسنس لبیک ٹی وی کے نام پر ہے۔ محترم کامران خان جب جیو کے ملازم تھے اور پروگرام کرتے تھے، تب یہ لائسنس انھوں نے حاصل کرلیا تھا۔ میر شکیل الرحمان کو علم تھا لیکن ان میں ٹیمپرامنٹ انتہا کا ہے۔ انھوں نے کبھی جتایا بھی نہیں ہوگا۔ مجھ جیسے عام کارکن تک کو اس وقت بھی علم تھا کہ کامران صاحب دن میں ایگزیکٹ کے دفتر جاتے تھے اور شام کو جیو کے دفتر آکر اپنا شو کرتے تھے۔ جیو کے ملازمین کو ایگزیکٹ سے ای میلز آنا شروع ہوئیں تو نیوزروم میں چہ مگوئیاں ہوئیں کہ یہ ای میل ایڈرس ایگزیکٹ کو کیسے ملے۔ بعض گروپ ای میل ایڈرس باہر والوں کو معلوم نہیں تھے۔ ظاہر ہے کہ کامران صاحب اور جیو میں ان کے ساتھی بیٹھے تھے۔ ای میل ایڈرس یہاں سے کاپی اور وہاں سے خود ہی ای میل کرتے ہوں گے۔ جب ایگزیکٹ کا پول کھل گیا تو کامران صاحب پتلی گلی سے نکل لیے اور شعیب شیخ پھنس گیا۔ میں ایگزیکٹ سے کئی کالز آنے کے باوجود ایک بار بھی اس دفتر نہیں گیا۔ بلکہ دوسروں کو بھ...