How To Earn With Google adsense? Urdu and Pashto Articles about Google adsense. گوگل ایڈسینس سے کیسے پیسے کماسکتے ہیں گوگل ایڈسینس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس سے آپ اپنے چینل ویب سائٹ یا ایپ کو اشہارات کے زریعے مونیٹائز کرکے پیسے کماسکتے ہیں آج میں آپ کو بتاوں کہ پاکستان اور پوری دنیا میں گوگل ایڈسینس سے پیسے نکالنے کا طریقہ کار کیا ہے۔ جب آپ کا چینل ویب سائٹ یا مونیٹائز ہوجاتا ہے تو آپ کی مونیٹائز ہونے والے پلیٹ فارم یعنی چینل وغیرہ پر اشتہارات چلنے لگ جاتے ہیں جن کے چلنے پر آپ کو ایک قلیل سی رقم دی جاتے ہے اور جب پاکستان میں آپ کی ویبسائٹ ایپ یا چینل پر چلنے والے اشتہار پر کلک ہوتا ہے تب آپ کو چند سینٹ دیے جاتے ہیں سینٹ ڈالر کی اکائی کو کہتے ہیں جیسے پاکستان میں روپے کی اکائی ایک پیسہ ہے ایک کلک پر آپ کو مثلا 0.02$ ملتا ہے ایک کلک پر ملنے والی رقم کو CPC ریٹ کہتے ہیں اگر کلک ایسے ملک میں موجود کوئی فرد کرے جس ملک کی کرنسی اور معیشت مضبوط ہے تو اس پر زیادہ پیسے ملتے ہیں مثلا آپ حساب لگائیں اس وقت امریکی ڈالر کا ریٹ 283 ہے جس کا مطلب ہے پاکستان 283 گنا معاشی اعتبار سے پی...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.