Facts About Solar Penal Taxes, Solar Penal Companies In Pakistan and Imran Govt. سولر پینل سسٹم پر آئی ایم ایف کی طرف سے بعض محکموں کو دی گئ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر عمران حکومت نےسولرپینل پر سترہ فیصد ٹیکس عائد کرکے جس ترقیاتی ویژن کا مظاہرہ کیا تھا امپورٹڈ حکومت نے اس سیلزٹیکس کوختم کرکے انرجی سیکٹرسےوابستہ افراد اورصنعت کو سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے سترہ فیصد جی ایس ٹی لگانے کے بعد سولر پینلز کی فروخت میں چالیس فیصد سے ساٹھ فیصد تک کمی دیکھی گئ لگ بھگ پندرہ سو کمپنیاں پاکستان میں سولر پینل فروخت کرنے کا لائسنس رکھتی ہیں اور ان کمپنیوں کے ساتھ سوا لاکھ سے زائد افراد کا روزگار وابستہ ہے جسے ڈیلز ٹیکس لگاکر شدید متاثر کیاگیا امپورٹڈ گورنمنٹ نے آتے ہی مقامی پاکستانی افرادجو سولر پینل لگوانا چاہیں ، سولر کمپنی مالکان ، ماحولیات ، تیل گیس کی بچت اور سوالاکھ لوگوں کے روزگارکومزیدمتاثرہونےسےبچانے کے لیےعمران حکومت کا لگایاگیاٹیکس فوری ختم کردیاہے اگرچہ ابھی بھی یہ سسٹم عام متوسط طبقےکی پہنچ میں نہیں ہے لیکن بینک سولر سسٹم کے لیے قرضدے رہے ہیں ضرورت اس بات کی ہے یہ قرضے مزیدسوفٹ بن...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.