Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Multan

Nashtar Hospital Multan Waqia. Dead Bodies Dealing In Different Cultures.

Nashtar Hospital Multan Waqia. Dead Bodies Dealing In Different Cultures. موت کے بعد انسانی جسم کو جلد از جلد تلف کرنا ایک مجبوری ہے ،تاخیر کی صورت میں گلنے سڑنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے اور اسکی بدبو ناقابل برداشت ہوتی ہے دنیا کے مختلف خطوں میں وہاں کے  رواج اور عقائد کے ملاپ سے ،تلف کرنے کے اس عمل کے مختلف طریقے رائج ہیں سامی مذاہب کے ہاں مٹی میں دبادیا جاتا ہے جہاں یہ جسم حشرات الارض کی شکم سیری کا ذریعہ بنتا ہے اور چند ہی روز میں تلف ہوجاتا ہے ،چونکہ یہ عمل ہماری آنکھوں کے سامنے نہیں ہوتا شاید اس لئے اس سے مذہبی قصے کہانیاں بننے کا کام بھی لیا جاتا ہے ،جیسا کہ عذاب قبر ،یا مقدس ہستیوں کے متعلق مقدس کہانیاں برصغیر میں جنم لینے والے مذاہب کے ہاں جلاکر تلف کردیا جاتاہے جبکہ فارسی تہذیب  بمعنی پارسی مذہب میں ، کسی اونچے مینار پر رکھ کر پرندوں کو شکم سیری کا موقع دیا جاتاہے  ظاہری طور پر سب سے آسان اور جلدی تلف کرنے کے لئے جلانا بہترین ماڈل ہے،، اور اب تو بجلی سے آپریٹ ہونے والے Creminator  نے  اس کام کو بہت ہی آسان کردیا ہے ایک اور طریقہ جس کو مذیبی تقدس تو حاصل نہیں ،،وہ یہ ہے کہ انسانی