Music And Al. Farabi. Music And Islam. Music In Islam. Urdu Info الفارابی اور موسیقی!! 870 عیسوی میں افغانستان میں پیدا ہونے والے ابونصر الفارابی جنہیں دنیا الفارابی کے نام سے جانتی ہے، انہوں نے منطق، فلسفے، ریاضی، کیمیاء اور فزکس میں کئی اہم کتابیں لکھیں ۔ مگر بہت کم لوگ یہ جانتے ہونگے کہ اُنکا سب سے اہم کام موسیقی میں تھا۔ اس سلسلے میں اُنکی سب سے اہم کتاب "کتاب الموسیقی" یعنی موسیقی کی کتاب تھی۔ اس کتاب میں اّنہوں نے موسیقی کے بنیادی اُصول، اسکی خوبیاں اور اسکے مثبت اثرات پر تحقیق کی۔ یہاں تک کہ اُنہوں نے موسیقی کے ذریعے تھریپی یعنی علاج بالغناء کے بارے میں بھی لکھا۔ اس کتاب کے پہلے حصے میں انہوں نے موسیقی کے بنیادی اصول وضع کیے۔ جبکے دوسرے حصے میں موسیقی کے ان اصولوں کو اسکے زمانے میں مروجہ آلات ِ موسیقی پر لاگو کیا اور ساتھ ہی ساتھ تفصیل سے موسیقی کی دھنوں اور موسیقی کے بیچ وقفوں کی اہمیت پر بات کی۔ Music And Al. Farabi. Music And Islam. Music In Islam. Urdu Info about Music In Islam. Muslims And Music, Al Farabi And Music. Muslim Sufi Music. Pashto Music, kitab Ul Mos...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.