Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Uganda

Uganda Army. The Number One Army In The World. Urdu Satire

 Uganda Army. The Number One Army In The World. Urdu Satire ‏لمبر ون فوج اور لمبر ون ایجنسی یوگنڈا کی فوج نے اپنے عوام کو ہمیشہ یہی کہا ہے کہ یوگنڈا کی فوج اور ایجنسی دنیا کی نمبر ون ہیں۔ اس کے ثبوت کے طور پہ انٹرنیٹ کی کچھ غیر معروف ویب سائٹ کے لنکس دے دیئے جاتے ہیں کہ انٹرنیشنل سروے کے مطابق ہماری فوج اور ایجنسی نمبر ون ہے اور عیدی امین جیسا بہادر جری جرنیل کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کوئی انٹرنیشنل سروے کبھی ہوا ہی نہیں جس میں کسی فوج کو لمبر ون کہا گیا ہو۔ انٹرنیٹ پہ جو لنکس ہیں وہ ساری غیر معروف ویب سائٹس کے ہیں جن کا کھرا ففتھ جنریشن والے مجاہدین کے کمپیوٹرز سے ہی نکلے گا ‏جو واقعی دنیا کی نمبر ون افواج  ہیں وہ کام پہ دھیان دیتی ہیں اور اتنی ویلی نہیں ہوتی کہ اپنے عوام کو ففتھ جنریشن کی بتی کے پیچھے لگا کے ان کو بتائیں کہ ہم لمبر ون فوج ہیں یا لمبر ون ایجنسی ہیں۔ یوگنڈا کی عوام کو جاہل رکھا گیا ہے اور ان کو یہی چورن پچھلے کئی دھائیوں سے کھلایا ‏جا رہا ہے کہ ان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور ان کے جرنیلوں کی وردیوں پر پاکستانی جرنیلوں سے بھی زیادہ تمغے لگ...