Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Photo

Digital Photoshop Relief by PTI For Flood Affectees In Pakistan. Fake Aid Exposed

Digital Photoshop Relief by PTI For Flood Affectees In Pakistan. Fake Aid Exposed.  PTI Photoshop Team Faked Al- Khidmat Foundation Truck With PTI Banners To Reach Out The Needy People Through Digital Means. ‏تحریک انصاف کی ڈیجیٹل فوٹوشاپ امداد کا ایک نمونہ  12 اگست کو الخدمت کی جانب سے بلوچستان بھیجے گئےامدادی سامان کی جاری ایک تصویر پر اپنی تصویر فوٹوشاپ کرکے سیلاب زدگان کی مدد کر دی۔  ‎#FloodsInPakistan ‎#ImranKhan  Edited Picture By PTI Photoshop Relief Team. Real Pictures Of Truck Loaded With Relief Packages For Flood Affected People by Al. Khidmat Foundation Pakistan.

Urdu Story By Mubashir Zaidi. Urdu Love Story. Urdu Funny Story.

Urdu Story By Mubashir Zaidi. Urdu Love Story. Urdu Funny Story. ایک اور کہانی سن لیں۔ ایک شب اوبر میں ایک باتونی لڑکی ملی۔ کہنے لگی، شادی شدہ ہیں یا سنگل؟ میں سنگل کہتے کہتے رک گیا۔ خیال آیا کہ اللہ میاں گناہ دیں گے۔ مری مری آواز میں کہا، شدہ شدہ۔ لڑکی نے پوچھا، گرل فرینڈز کتنی ہیں؟ میں نے کہا، بتایا تو ہے کہ بیوی والا ہوں۔ بیوی ہوتی ہے یا گرل فرینڈ ہوتی ہے۔ لڑکی نے کہا، کوئی نہیں۔ میرے میاں کی تو گرل فرینڈز ہیں۔ وہ کبھی کبھی گھر لے آتا ہے۔ میں نے آنکھیں پھاڑ کے اسے دیکھا۔ وہ بولی، آپ کو تھری سن پسند ہیں؟ میں نے کہا، میرا ایک ہی سن ہے۔ کالج میں پڑھتا ہے۔ ہاں مجھے پسند ہے۔ وہ کھلکھلا کے ہنسی، میں تھری سن نہیں، تھری سم کی بات کررہی ہوں۔ میں نے کہا، توبہ توبہ۔ یہ کیا گندی گندی باتیں شروع کردیں۔ اس نے کہا، کبھی میرا میاں اپنی کوئی گرل فرینڈ لے آتا ہے۔ کبھی میں کلب سے کوئی لڑکا گھر لے جاتی ہوں۔ میں نے سوال کیا، لڑکا لے کر جاتی ہو تو میاں ناراض نہیں ہوتا؟ لڑکی نے آنکھیں مٹکا کے کہا، وہ تو خوش ہوتا ہے بلکہ پہلی باری خود لیتا ہے۔ دراصل وہ بائے سیکسوئل ہے۔ میں نے خشک ہوتے ہوئے گلے میں تھوک نکل

World Most Seen Picture. Most Viewed Wallpaper Bliss by Charles

World Most Seen Picture. Most Viewed Wallpaper Bliss by Photographer Charles O Rear 1996. دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر نہ کسی مصور نے تخلیق کی ہے، نہ کمپیوٹر پر بنائی گئی ہے، نہ کسی کرنسی نوٹ پر چھپی ہوئی ہے اور نہ کسی کتاب کا سرورق بنی ہے۔ اس تصویر کا نام 'بلس' ہے۔ بہت سے لوگ یہ ماننے کو تیار نہیں ہوتے کہ کسی تصویر کو ایک ارب افراد پہچان سکتے ہیں۔ لیکن جب وہ خود اس تصویر کو دیکھتے ہیں تو تسلیم کیے بغیر کوئی چارہ نہیں رہتا۔ یہ تصویر امریکی فوٹوگرافر چارلز اورئیر نے جنوری 1998  میں کھینچی تھی۔ وہ کیلی فورنیا کے شہر سینٹ ہیلینا میں اپنے گھر سے ناپا ویلی جا رہے تھے جو سان فرانسسکو کے شمال میں واقع ہے۔ ان کا ارادہ اپنی گرل فرینڈ ڈیفنی سے ملنے کا تھا، جن سے بعد میں انھوں نے شادی کرلی۔ انھیں دنوں ایک طوفان وہاں سے گزرا تھا اور بارشوں کی وجہ سے موسم حسین اور منظر دلفریب تھا۔ سونوما ہائی وے سے گزرتے ہوئے چارلز کو ہریالی سے ڈھکی پہاڑی دکھائی دی اور انھوں نے گاڑی روک کر اپنے پرانے کیمرے سے چند تصاویر بنالیں۔ ان کے پاس مامیا آر زیڈ