Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Popularity

Interesting Facts About Russia In Urdu. Stats, Facts And Figires.

Interesting Facts About Russia In Urdu. Stats, Facts And Figires. ‏روس کا کل رقبہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 2 امریکہ یا 2 چین  یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے ملک سما سکتے ہیں یہ سیارہ پلوٹو کے سائز کا ہے. روس میں 11 الگ الگ ٹائم زون استعمال ہوتے ہیں، اسکی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں، یہاں ایک لاکھ سے بھی زیادہ دریا موجود ہیں  دنیا کی سب سے لمبی ریلوے ‏لائن بھی  روس میں ہی ہے۔ یہ 9200 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ اگر ایک طرف سے نان سٹاپ  سفر شروع کیا جائے تو آخری سٹیشن تک پہنچتے پہنچتے 153 گھنٹے (6 دن سےبھی زیادہ) لگ جاتے ہیں، صرف ماسکو سے 90 لاکھ لوگ میٹرو ریلوے سے روزانہ سفر کرتے ہیں ‏روس کی کل آبادی 15 کروڑ کے قریب ہے اور خواتین کی تعداد مردوں سے ایک کروڑ زیادہ ہے، شرح خواندگی تقریبا 100 فیصد ہے، دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس کے ذخائر یہاں پائے جاتے ہیں، یورپ اپنی 40 فیصد گیس روس سے حاصل کرتا ہے  روس کے پاس 8400 ایٹمی ہتھیار ہیں جبکہ, ‏پاکستان کے پاس 165 ہتھیار بتائے جاتے ہیں، روس نے 2017 میں 66 ارب ڈالرز دفاع کا بجٹ رکھا تھا  روس  پر کسی ملک کا قبضہ کرنا تقریبا ناممکن ہے۔ اسکی وجہ وہاں کا

How To Be Popular And Famous On Facebook. Urdu Blog about Facebook Fame.

 How To Be Popular And Famous On Facebook. Urdu Blog about Facebook Fame. By Muhammad Amir Meer. How To Be Popular On Facebook? Urdu Blog اگر آپ فیس بُک پہ مشہور نہیں ہو رہے تو نسخات پیش خدمت ہیں۔  آپ مرد ہیں اور اپنی اوریجنل شناخت سے لکھنا چاھتے ہیں تو فیس بُک پہ پڑھنے والے اکثر محروم قسم ہیں تو مثلا یہ لکھیے کہ اصل چیز تو محبت ہے پیسہ تو آنی چیز ہے۔branded چیزوں میں کچھ نہیں رکھا۔چونکہ پڑھنے والی اکثریت ذرا ہینڈ ٹو ماؤتھ قسم کی ہے۔افورڈ نہیں کرتی تو یہ بات بڑی پسند آئے گی۔سستی جذباتیت بھی ہمارے ہاں املی کی طرح بکتی ہے۔پاپولر سٹانس کا دوپٹہ پکڑے رہنا لازم و ملزوم ہے کیونکہ یہ بھی فینسی دوپٹے کی طرح بکتا ہے۔یاد رہے کہ پاپولر سٹانس میں تھوڑا سا مذہب کا تڑکہ مزہ دو بالا نہیں سہ بالا کر دیتا ہے۔زیادہ مذہب کا تڑکا مت لگائیے گا کیونکہ بوتے مولوی بھی ایک حد سے آگے نہیں جا پاتے۔سچ لکھنے یا حقیقت پسند بننے کی کوئی ضرورت نہیں۔یہ والا کام مجھ اور مجھ جیسے چند سرپھروں پہ چھوڑ دیجیئے اور اگر حقیقت ہی لکھنی ہے تو لائیک و کمنٹس کی فکر سے سب سے پہلے خود کو نکالنا لازمی ہے۔مہذبانہ اختلاف رائے کو برداش