Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Ranjeet Sing

Maharani Jind Kaur, the last wife of Maharaja Ranjit Singh. Last Queen

Maharani Jind Kaur, the last wife of Maharaja Ranjit Singh. Last Queen.  By Hamd Nawaz. There can’t be a better time to remember our queen than the death of their queen ;  A tribute to The Last Queen of Punjab who fought the British Monarchy.  Maharani Jind Kaur, the last wife of Maharaja Ranjit Singh was the sharpest thorn in the British throat back in 1840s.  Mahrani got the throne in very troubling times, her King husband had just died, the Punjab was under attack by the British from all sides and her son, the future King Daleep Singh was just a little boy of 6 years. It was then that the first Anglo-Sikh war began.  The Sikhs commanded a zealous army of Punjabis. Initial attacks showed that the chances of drawing the British back were high. But then, two of the main Sikh Generals left their ranks & conspired in favour of the British. Unable to recover from the traitors, the army lost.  A treaty, famously known as the treaty of Lahore was signed and ...

Maharaja Ranjeet Singh And Quran. Urdu Info

Maharaja Ranjeet Singh And Quran. Urdu Info by Shehzad Nasar. ‏مہاراجہ رنجیت سنگھ اور قرآن حکیم  رنجیت سنگھ نہایت روشن خیال تھااس نے پنجاب میں پہلاچھاپہ خانہ قائم کیا- راوی ندی میں بهاپ سے چلنے والی مشینی کشتی چلائی- فوج کو جدید یورپی انداز سے ٹریننگ دی-پنجاب میں انگریزی تعلیم رائج کرنے کی کوشش کی- بندوق اور کارتوس کا کارخانہ قائم کیا۔ ‏رنجیت سنگهہ نہایت ساده مزاج مہاراجہ تها- وه تخت کے بجائے معمولی نشست پر بیٹهتا تها- اپنی ریاست میں سختی سے ظلم و زیادتی کو بند رکها تها- ہر مذهب کا احترام کرتا تها- ‏ایک مسلمان خوشنویس نے قرآن کا ایک نسخہ تیار کیا- وه اس کا دس ہزار روپیہ چاہتے تهے- مگر رامپور ، لکهنو اور حیدرآباد کے نواب اتنی رقم دینے پر راضی نہیں هوئے- اس کے بعد وه اس نسخہ کو لے کر لاهور پہنچے- اور رنجیت سنگهہ کے سامنے اس کو پیش کیا- ‏مہاراجہ کرسی سے اٹهہ کر کهڑا هو گیا- قرآن کو بوسہ دیا اور اسی وقت دس ہزار روپیہ کی ادائگی کا حکم صادر کر دیا- مہاراجہ کا وزیر خارجہ ایک مسلمان فقیر عزیز الدین تها- اور بہت سے مسلمان اس کے یہاں اعلی عہدوں پر تهے-رنجیت سنگهہ ہندی ،پنجابی کے علاوه اردو ف...

Abu Tabela – Peshawar’s Forgotten General. History Of Peshawar.

Abu Tabela – Peshawar’s Forgotten General. General Of Maha Raja Ranjeet Sing. Urdu English Info ابو طبیلہ - مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج کا اطالوی کمانڈر جو پشاور کا حاکم بنا. تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور متعدد مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کا نشانہ بنا اور بظاہر اس کی بنیادی وجہ یہی لگتی ہے کہ یہ شہر براستہ درہ خیبر ہندوستان پر حملہ آور ہونے والوں کی گزرگاہ تھا۔ سنہ 1818 میں شمال مغربی سرحدی صوبے (خیبرپختونخوا) پر سکھوں کے حملے کا آغاز ہوا اور سنہ 1826 میں رنجیت سنگھ پختونوں کی اِس سرزمین کے حاکم بن گئے۔ اطالوی فوجی پاؤلو آویتابلے (جنھیں پشاور کے مقامی لوگوں میں ابو طبیلہ کے نام سے جانا جاتا ہے) کا کردار بھی رنجیت سنگھ کے دور میں ہی سامنے آتا ہے، جنھیں رنجیت سنگھ نے پشاور کا گورنر مقرر کیا۔ مگر یہ اطالوی فوجی پشاور تک کیسے پہنچے اور اُن کے گورنر راج کے دوران پشاور اور اِس کے شہریوں پر کیا بیتی، یہ ایک دلچسپ داستان ہے۔ پاؤلو آویتابلے (ابوطبیلہ) پشاور کیسے پہنچے؟ نپولین دور کے خاتمے کے بعد گرینڈ آرمی کے بہت سے سابق فوجی خوش قسمتی کی تلاش میں ہندوستان آئے۔ ...