Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Suri

Road To History. Sher Shah Suri. Info Blog

 Road To History. Sher Shah Suri. Info Blog The Road to History - II  Sher Shah extended this centuries old route from Chittagong to Kabul and called it Jarnaili Sarak (جرنیلی سڑک). He planted the trees along the entire stretch on both sides of the road to provide shade to travelers. He dug wells and constructed caravanserais, where travelers would rest and recover from the days’ journey. In Mughal era, the road was named as Sadak-e-Azam (سڑک اعظم) or Badshahi Azam (بادشاہی سڑک). And British called it Grand Trunk due to heavy plantation alongside the road. It was in 1830s, when the part of GT Road was first time paved. The road was considerably rebuilt between 1833 to 1860 by the British.  The kingdoms and empires have long gone. But the 2400 KM long ancient route from Kabul (Afghanistan) to Chittagong (Bangladesh) still exists save with interruption of three international borders.   The road-track leading to the Losar Baoli from Budha caves of Shah Allah Ditta ...

Rupee, Rupia Introduced By Sher Shah Suri In India In 1540. Urdu Info

Rupee, Rupia Introduced By Sher Shah Suri In India In 1540. Urdu Info جب شیر شاہ سوری نے کلمہ طیبہ والا روپے کا سکہ متعارف کروایا: سنہ 1540 میں فرید خان المعروف شیر شاہ سوری نے مغلیہ سلطنت کے دوسرے حکمران نصیر الدین محمد ہمایوں کو شکست دے کر دلی کے تخت پر براجمان ہوتے ہی ہندوستان کو تعمیر و ترقی کے ایک سنہرے دور میں داخل کر دیا، نیز ملک میں زرعی، مالی اور انتظامی اصلاحات نافذ کرنا شروع کر دیں۔ حکومتی امور چلانے کے دوران شیر شاہ سوری کو علم ہوا کہ ملک کی کرنسی کا موجودہ نظام خامیوں کا شکار ہے جس کی وجہ سے تجارت اور لین دین میں مشکلیں آ رہی ہیں تو انہوں نے متعلقین کو ایک ہیئت بتا کر نئے سکے ڈھالنے کا حکم دیا۔ سنہ 1542 میں جب 11.4 گرام (ایک تولہ) وزنی چاندی کا ایک سکہ شیر شاہ کو مشاہدہ کے لیے پیش کیا گیا تو انہوں نے اس کے دونوں رخ بغور دیکھنے کے بعد کہہ ڈالا ’یہ روپیہ ہے۔‘ روپیہ ویسے تو سنسکرت لفظ ہے جس کا مطلب ہے خام چاندی۔ تاہم ہندوستان میں کوئی یکساں سکہ موجود نہیں تھا جو ہر جگہ استعمال ہوتا ہو۔ شیر شاہ سوری نے اس قدیم لفظ کا دوبارہ احیا کر کے چاندی کے سکے کو 479 سال قبل ایک ایسا نام د...