Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu Jokes

Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa.

Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa. Pashto Pedia پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار گالیاں دیتا تھا۔لیکن وہ جواب نہیں دیتا تھا ایک دن ساتھی پروفیسر نے کہا کہ چوکیدار کہتا ہے پطرس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا  پطرس بخاری نے کہا وہ ٹھیک کہہ رہا ہے اس کے پاس نہ شہرت ہے نہ عزت ہے اور نہ غیرت اب میں اس کا کیا بگاڑ سکتا ہوں ؟ Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa. Pashto Pedia

Molvi Yunas Khalis And Gul Badin Hikmatyar. Pashto Joke

 Molvi Yunas Khalis And Gul Badin Hikmatyar. Pashto Joke خالص بابا دویم واده کړی و، وای حکمتیار صیب به هر مجلس کې ټوکه پې کوله، خالص بابا ته چا ویلي و چې دا ولې؟ وای هغه ورته ویل چې لومړۍ مېرمن مې دومره نده خفه لکه حکمتیار چې خفه دی.😝

ATM, Wife And Gym Urdu Joke. Wife Husband Urdu Jokes

 ATM, Wife And Gym Urdu Joke ‏ایک شخص شادی کے کچھ عرصے بعد موٹاپے سے تنگ آ کر Gym  گیا اور ٹرینر سے کہنے لگا  مجھے ایسی مشین دکھاؤ کہ جسے استعمال کر کے میری بیوی مجھ پر مر مٹے؟ ٹرینر اس کا ہاتھ پکڑ کر  Gym   سے  باہر لے آیا  اور  ATM  مشین کے پاس لے جا کر دھیمے لہجے میں بولا؛ یہ ہے وہ مشین باقی سب مشینیں بکواس ہیں ATM, Wife And Gym Urdu Joke. Wife Husband Urdu Jokes. Pashto Times, Urdu Jokes new 2022. Latest Urdu Jokes, Money, ATM Card, ATM Machine, Gym, Husband and wife. Urdu Latifa, Bewi, Showhar Aur Biwi.

Urdu Adabi Latifa. Hafiz Jalandhari, Doctor And Shahnama E Islam

 Urdu Adabi Latifa. Hafiz Jalandhari, Doctor And Shahnama E Islam. ‏"حفیظ جالندھری کی طبیعت خراب ہوئی تو حکیم فقیر محمد چشتی کے پاس علاج کے لیے گئے. مرض کی تشخیص کے بعد حکیم صاحب نے انہیں پرہیز بتایا ‏ " آپ نے اب کوئی دماغی کام نہیں کرنا ‏ جالندھری نے کہا ‏" میں شاہنامہ اسلام لکھ رہا ہوں" ‏ حکیم صاحب بولے ‏ "وہ لکھتے رہے Pashto Times.

Film Producer, Pious Old Man and Weather. Urdu

 Film Producer, Pious Old Man and Weather. Urdu Story ‏ایک قبائلی علاقے میں فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی قبیلے کا ایک بزرگ آدمی ڈائریکٹر کے پاس آیا اور کہا: کل طوفان اگلا پورا دن وہاں طوفان آیا رہا کچھ دن بعد وہ بزرگ دوبارہ ڈائریکٹر کے پاس آیا اور کہا: کل بارش اگلا پورا دن وہاں بارش ہوتی رہی ڈائریکٹر اس بزرگ سے اتنا متاثر ہوا کہ اس نے ‏بزرگ کو اپنے پاس نوکری پر رکھ لیا کچھ کامیاب پیشن گوئیوں کے بعد وہ بزرگ کافی دونوں تک ڈائریکٹر کے پاس نہ آیا ڈائریکٹر نے اپنی فلم کا ایک بہت اہم سین فلم بند کرنا تھا اور وہ چاہتا تھا کہ بزرگ اسے اگلے دن کے موسم کے بارے بتائے آخر کار اس نے ایک بندہ قبیلے بھیجا جس نے بزرگ کو ‏ڈھونڈ نکالا اور اس سے کہا: بابا کل مجھے اپنی فلم کا ایک بہت اہم سین فلم بند کرنا ہے، کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ کل موسم کیسا رہیگا؟ بزرگ نے اداس سے چہرے کےساتھ جواب دیا میں نہیں جانتا! میرا ریڈیو ٹوٹ گیا سردیوں کے بعد مہنگائی میں کمی آئے گی Film Producer, Pious Old Man and Weather.

Urdu Bank Joke. Bank Manager And Teacher

 Bank Manager and Teacher. Urdu Bank Jokes. School Teacher Rocked, Bank Manager Shocked. ماسٹر صاحب اﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﻣﺸﯿﻦ ﭘﺮ کچھ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻣﺸﯿﻦ ﮨﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ۔ ﭼﯿﮏ ﺑﮏ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ، ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﺌﮯ، ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭼﯿﮏ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﮐﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ۔ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﻨﺎﺏ ﻋﺎﻟﯽ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﯿﺎ اصول ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﭼﯿﮏ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﮐﻢ ﮐﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﭼﺎﺭﺟﺰ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺩﺱ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎﭨﯿﮟ ﮔﮯ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﺎ، ﺍﻭﺭ چھ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﭼﯿﮏ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﯾﺪﯾﺎ اور ساتھ ہی پانچ ہزار روپے کی ایک ڈیپازٹ سلپ بنا کر ہاتھ میں رکھ لی۔ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ چھ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺶ ماسٹرﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺎ ماسٹرﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ، ﺑﺎﻗﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻭﺍﭘﺲ ڈیپازٹ سلپ کے ساتھ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﯾﮧ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﮈﯾﭙﺎزﭦ ﮐﺮ ﻟﮯ۔ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﺧﺸﻤﮕﯿﻦ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﮔﮭﻮﺭﺍ ﺗﻮ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ: ﭘُﺘﺮ، ﺟﺲ ﻧﮯ یہ ﻧﯿﺎ ﺭﻭﻝ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ، ﺍﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻼﻡ کہہ دینا اور کہنا کہ جس سکول میں آپ کو کَچ...