Flavored Condom Used As Drug In India. Urdu Report. Drugs In India "سوتروں کے انوسار" پڑوسی ملک بھارت کے نوجوانوں نے عجیب و غریب قسم کا نشہ شروع کردیا، نوجوان نسل مبینہ طور پر فلیور والے کنڈوم کو نشے کیلئے استعمال کرنے لگی ہے۔ مغربی بنگال کے شہر درگا پور کے حکام کنڈومز کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر کنڈوم کے تین سے چار پیکٹ بیچا کرتے تھے لیکن اب صورت حال یہ ہوچکی ہے کہ ان کے پاس سٹاک ہی ختم ہونے لگا ہے۔ ایک دکاندار نے مبینہ طور پر ایک نوجوان گاہک سے پوچھا کہ وہ اتنے زیادہ کنڈومز کا کیا کرتا ہے تو آگے سے نوجوان نے کہا کہ وہ ان سے نشہ کرتے ہیں۔ نیوز 18 بنگلہ نے بتایا کہ فلیور والے کنڈوم کو پانی میں ڈبو دیا جائے تو اس سے ایک خاص قسم کا مواد الگ ہوجاتا ہے، درگا پور کے نوجوان کنڈومز کو کئی گھنٹوں کیلئے پانی میں ڈال دیتے ہیں اور پھر اس پانی کو پیتے ہیں۔ اس نشے کا اثر 10 سے 12 گھنٹوں تک برقرار رہتا ہے۔ Flavored Condom Used As Drug In India. Urdu Report. Drugs In India. Dargah Pur Bengal, Condom Flavor As Drug. Urdu Repo...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.