Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Daesh

Who Was Abu Ibrahim Al Hashimi. Urdu Bio Info

 Abu Ibrahim Al Hashimi. ISIS Leader Killed In A US Military Operation. Who Was Abu Ibrahim Al Hashimi? Bio In Urdu. فروری ۳ کو امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر داعش کے دوسرے بڑے راہنما ابو ابراہیم الہاشمی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس ہلاکت کو امریکی افواج کا کارنامہ قرار دیا صدر بائیڈن نے ابو ابراہیم کی ہلاکت کا اعلان ایک منفرد انداز میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ " ہماری بہادر افواج کے مہارتوں کے لئے بہت شکریہ کہ میرے حکم پر اج عراق میں ابو ابراہیم الہاشمی کو میدان جنگ سے ہمیشہ کے لئے ہٹادیاگیا "  امریکی افواج نے ابو ابراہیم الھاشیمی کی ہلاکت کا خصوصی اپریشن شام کے شہر ادلیب کے گاؤں اتمیح میں سرانجام دیا ہے Who Was Abu Ibrahim Alhashimi? Urdu Bio ابو ابراہیم ال ہاشمی کون تھے؟  تباہ کن کے نام سے مشہور ابو ابراہیم الہاشیمی  کی عمر ۴۶ سال تھی اور عراق کے شہر تل افر میں اکتوبر 1976 کو پیدا ہوئے تھے نسلی لحاظ سے ابو ابراہیم الہاشیمی ترکمن عراقی الصل تھے ابو ابراہیم الہاشمی نے موصل یونیورسٹی ( جامعہ موصل) سے شریعت لآ میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد عراقی فوج م...