Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Mehangai

Urdu Running Commentary On Price Hike In Pakistan. Urdu Funny

 Urdu Running Commentary On Price Hike In Pakistan. Urdu Funny ‏پاکستان میں مہنگائ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ چینی کمار  اور پٹرول ملنگا کی زبردست بیٹنگ جاری💪....چینی کمار 85 پر اور پٹرول ملنگا 242 پرناٹ اوٹ😳۔جبکہ اوپنگ بٹسمین گھی سنکارا نے شاندار بیٹنگ کرکے 580 پر وکٹ گنوادیں😉۔ اپ کو بتاتے چلVے کہ مڈل ارڈر بٹسمین اٹا سنگا نے  80 ‏سکور کی ہے۔😋۔۔۔سریا کا جادو زیادہ دیر تک نہ چلا اور  190 کے سکور ہر اوٹ ہوا۔☺️۔۔سیمنٹ کا بلا اج زیادہ دیرتک نہ چلا اور محض 35 کے سکور پر اوٹ ہوا۔۔😊 ڈی اے پی کھاد نے جارہانہ بیٹنگ کرکے 180 پر  کلین بولڈ ہوا😁۔وکٹ کیپر بٹسمین کرنل چاولہ نے 280 سکور کیں۔۔💪۔۔انے والے بیٹسمینوں میں ‏برائن مرغ لارا بھی اچھا بیٹسمین ہےجن نے پچھلے میچ میں 550  ناقابل شکست رنز کیا ۔۔۔🥱۔۔ پیاز کمار اور آلو جدیجا بھی ال راونڈر ہے ۔🤛۔۔۔کسی بھی وقت وہ میچ کا پھانسا پلٹ سکتا ہے💪۔۔۔۔ٹماٹر گیل بھی جارہانہ بلے بازی کے موڈ میں بیھٹا ہے۔👌۔۔۔۔۔۔شان پالک اور ساگ ویٹوری بھی اج کل بہترین ‏کھیل پیش کررہے ہے😛۔۔۔۔ مخالف ٹیم میں سرف ایکسل اور گائے سوف بھی ...