Samsung Mobile Assembly Unit In Pakistan. Urdu Tech Blog پاکستان میں سام سنگ کا موبائل اسمبلی یونٹ ایکٹو ہونے پہ حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔ امید ہے جلد ہی مقامی طور پہ بننے والے فون بھی دستیاب ہونگے جو کہ ان سے بھی سستے ہونگے۔ اس اچیومنٹ کے بعد امید ہے کہ پاکستان میں مزید ٹیکنالوجی اسمبلی یونٹ چالو ہونگے اور کثیر زرمبادلہ جو کہ پاکستانی باہر کے ممالک کو دے رہے تھے وہ مقامی سطح پہ ہی ورکرز میں تقسیم ہوگا۔ اس سے جہاں نئی نوکریاں دستیاب ہونگی وہیں سستے پراڈکٹس بھی میسر ہونگے۔ حکومت کو اس بات کی داد دینی چاہیے کہ ان کی سرپرستی میں پاکستانی انڈسٹری نے پہلے کے مقابلے میں بے تحاشہ ترقی کی، جہاں کپڑے کی انڈسٹری اوپر گئی وہیں موبائل انڈسٹری اور ٹیک انڈسٹری اوپر جانا شروع ہوئی ہے۔ گو اس کے اثرات فوری نہیں آئیں گے مگر عالمی سطح پہ مہنگائی کی لہر میں بھی انڈسٹری اوپر جا رہی ہے اور یہاں مہنگائی کی وہ شرح نہیں جو اس وقت عالمی سطح پہ ہے ۔ حکومت کو اس پالیسی پہ بہت مبارکباد ۔ By Zaigham Qadeer. Galaxy A57s Made In Pakistan. Galaxy A52s 256 GB Prices In Pakistan. Samsung Mobiles Made In Pak...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.